4 فروری کو چین کے غبارے کو نشانہ بنانے کے بعد امریکا کی جانب سے بات چیت کی درخواست چین نے مسترد کر دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ دفاع کا کہناہے کہ فون کال کی درخواست مزید پڑھیں
امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ چین کسی غلطی سے باز رہے، چین نےامریکی خود مختاری خطرے میں ڈالی تو جواب دیں گے اور گزشتہ ہفتے ہم نے یہ کردکھایا۔ جو بائیڈن کا اسٹیٹ آف دی یونین خطاب مزید پڑھیں
ترکیہ میں پیر کے روز آنے والے زلزلے میں فٹبال ٹیم کے 28 سالہ گول کیپر Ahmet Eyup Turkaslan ملبے تلے دب کر جاں بحق ہوگئے۔ Ahmet Eyup کے انتقال کی تصدیق فٹبالر کے کلب نے ٹوئٹر پر کی جس مزید پڑھیں
ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے سے اموات کی تعداد 8 ہزار کے قریب جا پہنچی، ترکیہ میں 5 ہزار 894 اور شام میں 1 ہزار 932 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق پیر کو آنے مزید پڑھیں
بنگلا دیش میں ریاست مخالف خبریں شائع کرنے کے الزام میں 191 نیوز ویب سائٹس بلاک کرنے کا حکم دے دیا گیا۔ بنگلا دیشی وزیراطلاعات کا کہناہے کہ ٹیلی کام ریگولیٹر کو ہدایت جاری کردی گئی ہے کہ وہ انٹیلی مزید پڑھیں
ممبئی سے ابو ظبی جانے والی پرواز میں نشے میں دھت خاتون نے ہنگامہ مچادیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی سے ابوظبی جانے والی پرواز میں جہاز کے ٹیک آف سے پہلے ایک ناخوشگوار واقعہ پیش آیا جس میں نشے مزید پڑھیں
بھارت میں گیزر سے گیس لیک ہونے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں نئی نویلی دلہن دم گھٹنے کے باعث انتقال کرگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست اترپردیش کے شہر میرٹھ میں چند روز کی دلہن اپنے شوہر کے مزید پڑھیں
برطانیہ کے وزیر داخلہ سائمن مرے نے پناہ کے متلاشی 200 بچوں کے لاپتا ہونے کا اعتراف کرلیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق سائمن مرے نے کہا کہ تمام بچے ہوم آفس کے زیرانتظام ہوٹلوں میں رکھے گئے تھے، لاپتا بچوں مزید پڑھیں
بھارت کے ساتھ تعلقات کے فروغ کی بات پر بعض برطانوی ارکانِ پارلیمان کا مؤقف سامنے آیا ہے۔ اس معاملے پر برطانوی ارکانِ پارلیمان کا خیال ہے کہ مسئلہ کشمیر کے ہوتے ہوئے برطانیہ اور بھارت کے درمیان جمہوریت کے مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات میں پیٹرول کی قیمت 11 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات میں گزشتہ سال دسمبر میں آئندہ ماہ کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کیا مزید پڑھیں