آسٹریلوی بیٹر مارنوس لبوشین کی جنوبی افریقا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کے دوران گراؤنڈ میں سگریٹ جلانے کے لیے استعمال ہونے والے لائٹر سے ہیلمٹ کو ریپیئر کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ سڈنی میں کھیلے مزید پڑھیں
بھارتی اداکارہ اروشی کی والدہ میرا روٹیلا نے حادثے کا شکار ہونے والے بھارتی کرکٹر رشبھ پنت کے لیے پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے اپنے فالوورز سے کرکٹر کی صحتیابی کی دعا کی اپیل کی۔ میرا روٹیلا نے مزید پڑھیں
بھارت کے شہر نئی دہلی میں سال نو پر خوفناک حادثے میں 20 سالہ لڑکی ہلاک ہوگئی جس کی لاش 13 کلو میٹر تک کار کے پہیوں میں پھنسی رہی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اتوار کے روز 20 سالہ انجلی مزید پڑھیں
بھارت میں بس ڈرائیور کو دوران ڈرائیونگ دل کا دورہ پڑا جس کے باعث بس گاڑی میں جا گھسی اور حادثے میں 9 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست گجرات کے ضلع نوساری میں پیش مزید پڑھیں
بھارت کے وکٹ کیپر بیٹر ریشبھ پنت کی اسپتال پہنچتے ہی ڈاکٹر سے ہونے والی گفتگو سامنے آئی ہے۔ 30 دسمبر کو ریشبھ پنت کی گاڑی کو حادثہ ریاست اترکھنڈ سے نئی دہلی آتے ہوئے پیش آیا، بھارتی وکٹ کیپر مزید پڑھیں
شمالی کوریا نے جاپان کی ساحلی حدود میں کم فاصلے تک مار کرنے والے 3 بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔ جنوبی کوریا کے فوجی ترجمان کے مطابق ہفتے کی صبح 8 بجے کے قریب شمالی کوریا کے دارالحکومت پیانگ مزید پڑھیں
چین نے کورونا پابندیوں میں نرمی کا سلہ جاری رکھتے ہوئے بیرون ملک سے آنے والے افراد کے لیے قرنطینہ کی پابندی ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن کے مطابق بیرون ملک سے آنے والوں مزید پڑھیں
یوکرین نے روس کو فروری میں مشروط امن مذاکرات کی پیش کش کر دی ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرینی وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ امن مذاکرات کیلئے اقوام متحدہ میں سربراہی اجلاس بلایا جائےجبکہ سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس مزید پڑھیں
رات کی شفٹ میں ڈیوٹی کے دوران سونے پر ملازمت سے فارغ کیے جانے والے ملازم نے فیکٹری کے مالک سمیت 3 افراد کو قتل کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست گجرات میں امبرائڈری فرم کے مالک کے رات مزید پڑھیں
قطر میں ہوئے فیفا ورلڈکپ میں زبردست کارکردگی کے بعد مراکش کی ٹیم کا وطن پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ دارالحکومت رباط میں ہزاروں مداح جمع ہوئے اور ٹیم کی آمد پر آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔ کھلاڑی مزید پڑھیں