کابل: افغان شہر بلخ میں دھماکے سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق منگل کی صبح شمالی افغانستان کے شہر بلخ میں ایک آئل کمپنی کے ملازمین کو لے جانے والی گاڑی کے قریب دھماکا مزید پڑھیں
یورپی یونین کے بعد جی سیون ممالک اور آسٹریلیا نے بھی روسی تیل کی قیمتیں 60 ڈالر فی بیرل تک محدود رکھنے پر اتفاق کرلیا۔ جی سیون اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اس اقدام سے یوکرین پر روسی جارحیت مزید پڑھیں
امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے افغانستان کیلئے امریکا کے نمائندہ خصوصی تھامس ویسٹ کے سہ ملکی دورے کا اعلان کیا گیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق تھامس ویسٹ ایک ہفتے کے دورے کے دوران جاپان، بھارت اور متحدہ مزید پڑھیں
امریکی ایوان نمائندگان میں حکیم جیفریز (Hakeem Jeffries) ڈیموکریٹ پارٹی لیڈر منتخب ہو گئے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 52 سالہ حکیم جیفریز بلامقابلہ پارٹی رہنما منتخب ہوئے۔ یاد رہے کہ ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے عہدے سے مزید پڑھیں
شادی کے موقع پر اسٹیج پر سب کے سامنے دلہن کا دلہے کی جانب سے بوسہ دینا پسند نہ آیا جس پر لڑکی نے شادی ہی ختم کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اترپردیش میں پیش آیا جہاں مزید پڑھیں
چین میں بڑے پیمانے پر عوانئ احتجاج کے بعد حکام کی جانب سے صفر کووڈ پالیسی میں نرمی کا اشارہ دیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق چین کے نائب وزیراعظم کی جانب سے جاری بیان میں کہا مزید پڑھیں
برطانیہ میں سائبر کرائم میں ملوث افراد کے خلاف سب سے بڑے اینٹی فراڈ آپریشن کا آغاز کردیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آپریشن کے تحت برطانوی پولیس نے 100 سے زائد افراد کو گرفتار کیا ہے۔ برطانوی مزید پڑھیں
بھارت میں ایک پنچایت کی جانب سے لڑکی سے زیادتی کے ملزم کو اٹھک بیٹھک کی سزا کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار کے ضلع نواڈا کے ایک گاؤں کی پنچایت (مقامی عدالت) کی مزید پڑھیں
مالینگو کے جنوب مغربی خطے کے قریب واقع سولومن جزیرے میں شدید زلزلے کے جھٹکے لگے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق زلزلے کی شدت 7 اعشاریہ ریکارڈ کی گئی ہے تاہم اس میں فوری طور پر کسی جانی نقصان کی مزید پڑھیں
گوگل نے ڈیٹا رازداری کیس میں 39کروڑ ڈالرز سے زائد ادائیگی پر رضا مندی ظاہر کر دی۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق تصفیے کی رقم 40 امریکی ریاستوں کو ادا کی جائے گی جبکہ گوگل ٹریکنگ سے متعلق بہتر تفصیلی مزید پڑھیں