لندن: برطانیہ کا اگلاوزیراعظم بننےکی دوڑ نتیجہ خیز مرحلے میں داخل ہوگئی۔ رشی سونک نے وزیراعظم کا امیدوار بننے کے لیے مطلوبہ اراکین کی حمایت حاصل کرلی۔ 103 کنزرویٹیو اراکین پارلیمنٹ نے رشی سونک کا ساتھ دینے کا اعلان کردیا مزید پڑھیں
برطانیہ میں ایک کے بعد ایک وزیرکا استعفیٰ سامنے آنے لگا۔ برطانیہ میں وزیر خزانہ کے بعد وزیر داخلہ بھی مستعفی ہوگئے، سویلا بریورمین کو وزارتی کوڈ کی خلاف ورزی پر عہدے سے برطرف کیا گیا۔ وزیراعظم لز ٹرس نے مزید پڑھیں
بھارتی پنجاب میں ایک جنونی شخص نے اپنی بیوی، دو سوتیلے بچوں اور ساس سسر کو زندہ جلا کر مار ڈالا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ضلع جالندھر کے گاؤں خورشید پور کے رہائشی 33 سالہ کلدیپ عرف کالی نے ایک مزید پڑھیں
امریکی صدر جو بائیڈن اسٹریٹیجک پیٹرولیم ذخائر سے ڈیڑھ کروڑ بیرل تیل جاری کرنےکا اعلان کریں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی حکام کا کہناہے کہ پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ جاری رہا تومزید تیل جاری کرنا پڑے مزید پڑھیں
ائیجیریا میں ایک دہائی میں آنے والے بدترین سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 600 سے تجاوز کر گئی۔ رپورٹس کے مطابق بدترین سیلاب سے 20لاکھ سے زائدافراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ 2 لاکھ سے زائد گھروں کو مکمل یا مزید پڑھیں
آسٹریلیا نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی وزیر خارجہ پینی وونگ نے کہا کہ یروشلم کی حیثیت کا مسئلہ اسرائیل اور فلسطین کو امن مزید پڑھیں
بھارتی ٹیلی ویژن کے نامور ڈرامے ’یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے‘ سے مقبولیت حاصل کرنے والی اداکارہ وشالی ٹھکر نے مدھیا پردیش کے شہر اندور میں پھندا لگا کر خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وشالی آنجہانی اداکار سشانت مزید پڑھیں
محمد رضوان اس سال ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے۔ رضوان نے سہ فریقی سیریز کے فائنل کے دوران 15 واں رن لے کر بھارت کے سوریا کمار یادو کو پیچھے چھوڑا۔ سوریا مزید پڑھیں
جرمنی کے قونصل جنرل ڈاکٹر روڈیگر لوٹز نے کہا ہے کہ جرمنی پاکستان میں زرعی اور صنعتی شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتاہے، آئندہ چند ہفتوں میں جرمن تاجروں کے وفد کو پاکستان لانے کی کوشش کر رہے مزید پڑھیں
امریکا نے ڈرون حملوں کے حوالے سے اپنی پالیسی سخت کر دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اب کسی بھی دہشتگرد کو نشانہ بنانا اتنا آسان نہیں ہوگا، ڈرون حملوں سے دہشتگرد کو نشانہ بنانے کے لیے صدر جو بائیڈن مزید پڑھیں