ایران کے جنوبی حصے میں آنے والے زلزلے کی وجہ سے مختلف حادثات میں کم از کم 5 افراد ہلاک اور 44 افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک کے بعد ایک چار مختلف زلزلے کے جھٹکوں مزید پڑھیں
آنجہانی ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کا تابوت بکنگھم پیلس سے ویسٹ منسٹر ہال پہنچا دیا گیا۔ ملکہ کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے برطانوی فوج کی پریڈ ، ہائیڈ پارک میں توپوں کی سلامی پیش کی گئی، دعائیہ تقریب مزید پڑھیں
ویتنام کے شہر ہوچی من کے قریب موجود ایک بار میں آگ لگنے سے 32 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق مذکورہ بار ہوچی من شہر کے قریب ایک رہائشی علاقے میں موجود ایک عمارت کی مزید پڑھیں
بھارت میں جھوٹے الزامات کے تحت گرفتارانسانی حقوق کی علمبردار اور گجرات فسادات کے متاثرین کے حق میں آواز بلند کرنے والی سماجی کارکن تیستا سیتلواد کی ضمانت کی درخواست بھارتی سپریم کورٹ نے منظورکرلی۔ تیستا سیتلواد کو 2002 کے مزید پڑھیں
مغرب کی سات بڑی معیشتوں کی تنظیم جی سیون نے روسی تیل کی قیمت پر کیپ لگانے پر اتفاق کر لیا ہے۔ جی سیون تنظیم کے مطابق اس پابندی کا مقصد عالمی مہنگائی کو مزید ہوا دیے بغیر یوکرین میں مزید پڑھیں
امریکا نے تائیوان کے لیے ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کے ہتھیاروں کا اعلان کر دیا۔ امریکا کی جانب سے اعلان کردہ پیکج میں 66 کروڑ 50 لاکھ ڈالر ما لیت کا ‘ارلی ریڈار وارننگ سسٹم’ بھی شامل ہے۔ دوسری مزید پڑھیں
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کےگھر پر چھاپے کے دوران کئی چیزیں برآمد کی گئیں جن کی تفصیلات عدالت میں جمع کرا دی گئی ہیں۔ عدالت میں جمع کرائی گئی تفصیلات کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر سے ٹاپ سیکرٹ، مزید پڑھیں
بھارت میں ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا جہاں دوستی سے انکار کرنے پر شہری نے لڑکی کو آگ لگادی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ جھارکنڈ میں پیش آیا،آگ لگنے کے باعث 19 سالہ طالبہ کو اسپتال منتقل مزید پڑھیں
امریکا نے کہا ہے کہ افغانستان میں 20 سالہ امریکی مشن کے خاتمے کو تقریباً ایک سال ہوگیا، افغان انخلا کے ایک سال بعد آج ہم پہلے سے زیادہ مضبوط پوزیشن میں ہیں۔ امریکی وزراتِ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس مزید پڑھیں
امریکی سیاسی مبصرین نے خبردار کیا ہے کہ امریکا ممکنہ طور پر خانہ جنگی کی طرف بڑھ سکتا ہے۔ امریکا میں تیزی سے پروا چڑھنے والی نفرت انگیزی سے متعلق حقائق سامنے لائے گئے۔ امریکی سیاسی مبصرین کا کہنا ہے مزید پڑھیں