برطانیہ کی پہلی مسلم کیبنٹ منسٹر سعیدہ وارثی نےکنزرویٹو پارٹی سے استعفیٰ دیدیا

برطانیہ کی پہلی مسلم کیبنٹ منسٹر سعیدہ وارثی نے بطور احتجاج کنزرویٹو پارٹی سے استعفیٰ دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعیدہ وارثی نے کنزرویٹو پارٹی کو منافقت اور دائیں بازو کی سیاست کا الزام لگا کر خیر باد مزید پڑھیں

عالمی رہنما سپر جراثیم سے ہلاکتوں کی تعداد میں کمی کے ہدف پر رضامند ہوگئے

اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس میں عالمی رہنما 2030 تک سپر جراثیم سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد میں 10 فیصد کمی لانے کے ہدف پر راضی ہو گئے۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں 193 مزید پڑھیں

بارات اور ڈھول لیکر لاہور جانیکی بات محاورے کے طور پر کی تھی: وزیراعلیٰ کے پی

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پورکا کہنا ہے کہ بارات اور ڈھول لے کر لاہور جانے کی بات محاورے کے طور پرکی تھی لیکن میری بات کا غلط مطلب نکالا گیا۔ کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹرز کے وفد مزید پڑھیں

پیس فار لیڈر شپ مباحثہ، پاکستان نے اقوام متحدہ میں دہشتگردی کے بھارتی الزامات کا جواب دیدیا

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن نے سلامتی کونسل کے تحت پیس فار لیڈر شپ مباحثے میں بھارتی الزامات کا جواب دے دیا۔ بھارت نے سلامتی کونسل میں مباحثے کے دوران پاکستان پر دہشتگردی کے الزامات عائد کیے مزید پڑھیں

ایشوریا ابھیشیک میں طلاق کی افواہیں، ایشوریا کی نئی ویڈیو نے مداحوں کا تجسس بڑھا دیا

بالی وڈ اداکارہ ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کے درمیان طلاق کی افواہیں کئی عرصے سے سرگرم ہیں لیکن ایشوریا کی نئی وائرل ویڈیو سے متعلق سوشل میڈیا صارفین کا دعویٰ ہے کہ انھوں نے اس ویڈیو کے ذریعے تاحال مزید پڑھیں

ممبئی میں شدید بارشوں سے 4 افراد ہلاک، نظام زندگی درہم برہم

بھارتی شہر ممبئی میں شدید بارشوں کے باعث ہونے والے حادثات میں 4 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ بارشوں کے باعث آج تعلیمی ادارے بھی بند رکھے گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی میں گزشتہ روز ہونے والی شدید مزید پڑھیں

امیتابھ کو کس فلم کیلئے اصل میں بجلی کے جھٹکے لگے؟ اداکار نے دلچسپ قصہ سنادیا

بالی وڈ انڈسٹری میں اداکاری کے شہنشاہ کہلائے جانے والے امیتابھ بچن نے ماضی کا یادگار قصہ سنایا جب انہیں ایک فلم کے لیے بجلی کے جھٹکے دیے گئے۔ امیتابھ بچن نے کون بنے کروڑ پتی سیزن 16 میں گفتگو مزید پڑھیں

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: چین نے پاکستان کو سیمی فائنل میں شکست دیدی

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں میزبان چین نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دے کرکے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ چین میں جاری ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا پہلا سیمی فائنل پاکستان اور مزید پڑھیں