نائیجیریا: چرچ حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 50 ہوگئی

نائیجیریا میں چرچ میں ہونے والے حملے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 50 ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوب مغربی نائیجیریا کے سینٹ فرانسس کیتھولک چرچ میں فائرنگ اور دھماکا اتوار کے روز ہوا جس میں اب تک ہلاکتوں مزید پڑھیں

اسرائیل اور عرب امارات کے درمیان آزاد تجارتی معاہدہ ہوگیا

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل میں آزاد تجارت معاہدے پر دستخط ہوگئے جو دونوں ممالک کے تعلقات میں تاریخی پیشرفت ہے۔ اسرائیل کے وزیر معیشت اور صنعت اورنا باربیوا اور ان کے اماراتی ہم منصب عبداللہ بن طوق المری نے مزید پڑھیں

انگلینڈ میں منکی پاکس کے مزید 71 کیسز رپورٹ، مجموعی تعداد 172 ہوگئی

انگلینڈ میں منکی پاکس کے مزید 71 کیسز سامنے آگئے۔ برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق منکی پاکس کے مزید 71 کیسز سامنے آنے کے بعد انگلینڈ میں 172 جبکہ برطانیہ میں اس وبا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 179 مزید پڑھیں

یوکرین میں فرانسیسی صحافی مبینہ روسی گولہ باری سے ہلاک، فرانس کا تحقیقات کا مطالبہ

یوکرین میں اپنی صحافتی ذمہ داریاں نبھاتے ہوئے ایک فرانسیسی صحافی مبینہ روسی حملے میں ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 32 سالہ فرانسیسی صحافی فریڈرک لیکرک پیر کے روزیوکرین کے جنگ زدہ شہر شیویرودونٹسک (Sievierodonetsk) میں شہریوں مزید پڑھیں

سعودی عرب کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کا عمل ممکن ہے: اسرائیلی وزیر خارجہ

اسرائیلی وزیر خارجہ یائر لاپیڈ نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کا عمل ممکن ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل اپنے اتحادی امریکا اورخلیجی ملکوں سے مل کرسعودی عرب کے ساتھ تعلقات کومعمول پرلانے مزید پڑھیں

نیپال طیارہ حادثے میں ہلاک تمام مسافروں کی لاشیں مل گئیں

نیپال میں طیارہ حادثے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے تمام 22 مسافروں کی لاشیں مل گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کے روز لاپتا ہونے والے طیارے کی پہاڑ پر گرکر تباہ ہونے کی تصدیق گزشتہ روز ہوئی، نجی مزید پڑھیں