بھائی سے رقم بٹورنے کیلئے اپنے ہی اغوا کی منصوبہ بندی کرنیوالی بہن گرفتار

بھارت میں بھائی سے رقم بٹورنے کیلئے اپنے ہی اغوا کی منصوبہ بندی کرنے والی 38 سالہ بہن کو گرفتار کرلیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ نئی دہلی کی رہنے والی خاتون مالی مزید پڑھیں

ٹیکساس اسکول فائرنگ واقعہ: جاں بحق ہونیوالی ٹیچر کا شوہر صدمے سے ہلاک

امریکی ریاست ٹیکساس کےایلیمنٹری اسکول میں منگل کے روز 18 سالہ نوجوان کی فائرنگ سے 19 کمسن طالبعلم اور 2 ٹیچر سمیت 21 افراد ہلاک ہوئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق فائرنگ سے ہلاک ہونے والے 2 مزید پڑھیں

ابوظبی: ریستوران میں گیس سلنڈر دھماکے سے 2 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

متحدہ عرب امارات کی ریاست ابوظبی کے ریستوران میں گیس سلنڈردھماکے میں 2 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ابوظبی کے پوش علاقے الخالدیہ ڈسٹرکٹ میں واقع ایک ریستوران میں پیش آیا مزید پڑھیں

8 سالہ بچہ اسکول میں پستول لے آیا، غلطی سے گولی چلنے سے ساتھی طالبعلم زخمی

امریکا میں8 سالہ بچہ اپنے بیگ میں پستول لے کر اسکول آگیا جہاں غلطی سے اس سے گولی چل گئی جس کے نتیجے میں ساتھی طالبعلم زخمی ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دوسری جماعت کے طالب علم نے مزید پڑھیں

طالبان اس وقت امریکا کو اپنا دشمن نہیں سمجھتے: سراج الدین حقانی

کابل: افغانستان میں طالبان کے وزیرداخلہ سراج الدین حقانی نےکہا ہےکہ طالبان اس وقت امریکا کو اپنا دشمن نہیں سمجھتے۔ امریکی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں سراج الدین حقانی نے کہا کہ گزشتہ 20 برس کا عرصہ دفاع مزید پڑھیں

بہادر وکیل عارفہ خانم بھارتی سرکار کے سامنے آہنی دیوار بن گئیں

نئی دلی کی مسلمان خاتون وکیل عارفہ خانم بھارت سرکار کے سامنے آہنی دیوار بن گئیں ۔ عارفہ خانم مسلمان آبادی پر مشتمل شاہین باغ کو تجاوزات کے نام پر گرانے کی سازش کے سامنے ڈٹتے ہوئے زندگی کی پروا مزید پڑھیں

ملکہ برطانیہ 59 برس میں پہلی بار آج پارلیمنٹ سے افتتاحی خطاب نہیں کریں گی

لندن: ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم آج (منگل) پارلیمنٹ کی افتتاحی تقریب میں عدم شرکت کی وجہ سے خطاب نہیں کریں گی۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق ملکہ برطانیہ 59 برس میں پہلی بار پارلیمنٹ سے افتتاحی خطاب مزید پڑھیں

امریکی سینیٹ میں اسقاط حمل کا بل منظور ہونے کا امکان نہ ہونے کے برابر

واشنگٹن: امریکی سینیٹ میں اسقاط حمل حقوق پر ووٹنگ بدھ کو متوقع ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سینیٹ میں اسقاط حمل سے متعلق بل منظور ہونے کا امکان نہ ہونے کے برابر ہے۔ سینیٹ میں اکثریتی رہنما چک مزید پڑھیں