لاہور میں ’وزیراعظم پاکستان شہباز شریف‘ کے بینرز آویزاں

لاہور میں پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ پنجاب کے بعد شہباز شریف کے وزیراعظم پاکستان کے بینرز بھی آویزاں ہو گئے۔ چند روز قبل مسلم لیگ ق کے مرکزی دفتر کے باہر ’پنجاب کی مجبوری ہے، پرویز الٰہی وزیراعلیٰ ضروری ہے‘ مزید پڑھیں

او آئی سی اجلاس میں کشمیری قیادت کو دعوت پربھارتی اعتراض مسترد

اسلام آباد: پاکستان نے اسلامی تعاون تنظیم (اوآئی سی) وزرائےخارجہ اجلاس میں کشمیری قیادت کو دعوت پربھارتی اعتراض مسترد کردیا۔ ترجمان دفترخارجہ کا کہناہےکہ بھارت کے پاس مقبوضہ کشمیر کو اپنا اندرونی معاملہ قراردینےکاکوئی جوازنہیں۔ دفتر خارجہ کی جانب سے مزید پڑھیں

روس نے امریکی صدر جوبائیڈن پر پابندیاں لگا دیں

روس نے امریکی پابندیوں کے ردعمل میں امریکی صدر جوبائیڈن پر پابندیاں لگا دیں۔ روس نے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن، وزیر دفاع لائیڈ آسٹن اور سابق امریکی صدر بل کلنٹن کی اہلیہ ہلیری کلنٹن پر بھی پابندیاں عائد کی مزید پڑھیں

روس کا فضائی حملہ: یوکرین کے میٹرنٹی اسپتال کی عمارت تباہ، 17 افراد زخمی

روس کے فضائی حملے میں یوکرین کے شہر ماریوپل میں میٹرنٹی اسپتال کی عمارت مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کے روز روس کی جانب سے میٹرنٹی اسپتال کی عمارت پر حملے کی صورت مزید پڑھیں

روس اور یوکرین میں راہدایاں کھولنے پر اتفاق، شہریوں کا انخلا جاری

روس اور یوکرین میں راہداریاں کھولنے پر اتفاق کے بعد بڑی تعداد میں شہریوں کا انخلا جاری ہے۔ یوکرین کے صدر ولودومیر زیلینسکی کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز 35 ہزار افراد نے انخلا کیا، کیف کے گرد و نواح، مزید پڑھیں

روس کا بڑے پیمانے پر یوکرین کا جنگی سازو سامان تباہ کرنے کا دعویٰ

روسی وزارت دفاع نے یوکرین کے 146 جنگی ہیلی کاپٹرگرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ روسی وزارت دفاع کا دعویٰ ہے کہ یوکرینی فوج کے 953 ٹینک اور 2800 فوجی تنصیبات تباہ کردی ہیں جب کہ 146 جنگی ہیلی کاپٹر بھی مزید پڑھیں

ہم پر پابندی کی صورت میں تیل 300 ڈالر فی بیرل تک جائیگا: روسی نائب وزیراعظم

روس کے نائب و زیر اعظم الیگزینڈر نوواک نے روسی تیل پر پابندی کے حوالے سے دنیا کو خبردار کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق الیگزینڈر نوواک نے خبر دار کیاہے کہ روسی تیل پر پابندی لگائی گئی مزید پڑھیں