روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہے روس کا یوکرین میں خصوصی فوجی آپریشن پلان کے مطابق ہورہا ہے ۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ماسکو میں سکیورٹی کونسل سے ملاقات کے بعد گفتگو کرتے ہوئے پیوٹن نے کہاکہ روس یوکرین مزید پڑھیں
یوکرین کے شہر انربودار کے جوہری پلانٹ پر روس کی شیلنگ سے جوہرہ پلانٹ کی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی۔ میئر انربودار نے جوہری پلانٹ پر شیلنگ سے عمارت میں آگ لگنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ یوکرین کے مزید پڑھیں
سعودی عرب نے روس اور یوکرین کے درمیان جاری تنازع کے حل کے لیے ثالثی کا کردار ادا کرنے کی پیشکش کر دی۔ روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلی فون پر مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کارروائی، مغربی کنارے میں دومختلف مقامات پرفائرنگ سے 3 نہتے فلسطینی شہید ہوگئے۔ رپورٹس کے مطابق فائرنگ کے ایک واقعے میں اسرائیلی فوج نے یہودی آبادکاروں کے علاقے سے گزرنے پر نہتے فلسطینیوں پرفائرنگ کی جس مزید پڑھیں
واشنگٹن: امریکا کے صدر جو بائیڈن نے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کو آمر قرار دیتے ہوئے روس کے ساتھ کھڑا رہنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی صدر جوبائیڈن کا پہلے اسٹیٹ آف دی یونین خطاب میں کہنا تھا کہ مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب کابینہ نے مسلم فیملی لاز آرڈیننس1961ءکے تحت ویسٹ پاکستان رولز میں ترمیم کی منظوری دے دی اور کابینہ نے نکاح نامے میں ختم نبوتؐ کے حلف نامے میں شق شامل کرنے پر اتفاق کیا جس کے بعد نکاح مزید پڑھیں
نیٹو کے سیکرٹری جنرل نے اپنی افواج یوکرین نہ بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ نے روس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جلد از جلد یوکرین مزید پڑھیں
یوکرین میں مرکزی ٹی وی کی عمارت پر روس کے میزائل حملے میں 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی فوج نے یوکرین کے دارالحکومت کیف میں مرکزی ٹی وی کے ٹاور پر میزائل حملہ کیا مزید پڑھیں
روس سے جنگ میں شدت آنے کے خدشے کے باعث یوکرین نے یورپی یونین میں شمولیت کی باضابطہ درخواست کردی۔ برطانوی خبررساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے پیر کو کہا کہ انہوں نے یورپی یونین مزید پڑھیں
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کے احکامات کے بعد روسی جوہری فورسز نے پوزیشن سنبھال لی۔ برطانوی خبررساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق روس کی وزارت دفاع نے پیر کو کہا کہ اس کی جوہری میزائل فورسز اور شمالی اور بحرالکاہل مزید پڑھیں