روس کی جانب سے نیوکلیئر فورس کو الرٹ کیے جانے پر امریکا کا ردعمل سامنے آگیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس کی ترجمان جین ساکی کا کہنا ہے کہ امریکا اس وقت اپنے جوہری الرٹ کی سطح مزید پڑھیں
یوکرینی حکام کے مطابق خارکیف میں روسی بمباری سے 11 شہری ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق روس نے اب تک یوکرین کی 1114 فوجی تنصیبات تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ یوکرینی فوج کا کہنا ہےکہ روس مزید پڑھیں
صدر جوبائیڈن نے امریکی عوام کو روس کے ممکنہ ایٹمی حملے کے بیان سے پریشان نہ ہونے کا مشورہ دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاوس میں تقریب کےدوران صدر بائیڈن سے صحافی نے سوال کیا مزید پڑھیں
ملک میں یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے، عالمی مارکیٹ کے مطابق ڈیزل و پیٹرول کی قیمتوں میں ساڑھے4 سے ساڑھے5 روپے تک اضافہ کیا جاسکتا ہے۔ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کا کہنا ہے کہ اس مزید پڑھیں
یوکرین کے دارلحکومت کیف میں روسی حملوں کے نتیجے میں شدید لڑائی کے باعث پاکستانی طلبہ بنکرز اور زیر زمین سرنگوں میں پناہ لینے پر مجبور ہیں۔بنکرز اور زیر زمین سرنگوں میں پناہ لینے والے طلبہ کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں
ڈنمارک کی وزیر اعظم میٹ فریڈرکسن نے اپنے شہریوں کو یوکرین میں روسی افواج کے خلاف لڑنے کے لیے بننے والی بین الاقوامی بریگیڈ میں شامل ہونے کی اجازت دے دی۔ فرانسیسی خبررساں ایجنسی (اے ایف پی) کے مطابق ایک مزید پڑھیں
یوکرین میں روسی حملے کے بعد روسی فوج کی کارروائیاں جاری ہیں اور کئی گھنٹوں کے سکون کے بعد کیف اور خار کیف میں دھماکوں کی آوازیں دوبارہ سنی گئی ہیں۔ برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ یوکرینی فضائیہ روسی مزید پڑھیں
پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے فائنل مقابلے میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 42 رنز سے شکست دے کر پہلی بار ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔لاہور قلندرز کے 181 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مزید پڑھیں
حکومت صحت کارڈ کو انقلابی اقدام قرار دے رہی ہے، اس کا باقاعدہ افتتاح بھی کردیا گیا اس کے باوجود صحت کارڈ پر علاج کے مستحق افراد بازار سے ادویات خریدنے پر مجبور ہیں۔حکومت نے صحت کارڈ کا اجراء تو مزید پڑھیں
پاکستان سپُر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کا فائنل آج ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔ اتوار کو قذافی سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں اب سے کچھ دیر قبل تک ملتان مزید پڑھیں