پاکستان نے یوکرین سے پاکستانی طلبا کی باحفاظت واپسی کا معاملہ اٹھادیا۔پاکستان اور یوکرین کے وزرائے خارجہ میں ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، دی مترو کولیبا نے شاہ محمود قریشی سے گفتگو کی تصدیق کردی۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں مزید پڑھیں
کراچی میں پیپلز پارٹی کا عوامی مارچ مزار قائد سے اسلام آباد کی جانب روانہ ہو گیا، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے عوامی لانگ مارچ کے آغاز میں ہی ’گو سلیکٹڈ گو‘ کا نعرہ لگا دیا۔آج سے مزید پڑھیں
یوکرین کا فوجی طیارہ دارالحکومت کیف کے قریب گر کرتباہ ہوگیا، طیارے میں 14 افراد سوار تھے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی نے یوکرینی ایمرجنسی سروسز کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا ہے کہ اس واقعے میں 5 افراد ہلاک ہوئے مزید پڑھیں
ترک صدر رجب طیب اردوان نے یوکرین میں روسی فوجی کارروائی کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی اور خطے کے امن و استحکام کےلیے دھچکا قرار دیا ہے۔ یوکرین پر روس کے حملے پر ردعمل دیتے ہوئے رجب طیب اردوان مزید پڑھیں
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہےکہ یوکرین میں جاری صورت حال ہنگامی اقدام ہے، اگر یہ اقدام نہ کرتے تو روس کی سلامتی خطرے سے دوچار ہوتی۔ عرب میڈیا کے مطابق ماسکو میں کاروباری شخصیات سےخطاب میں پیوٹن کا مزید پڑھیں
روس کی یوکرین پر دوسرے روز بھی بمباری جاری ہے جبکہ پہلے روز ہونے والی لڑائی میں 137 ہلاکتیں رپورٹ ہوئیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یوکرین کے دارالحکومت جمعہ کی صبح دھماکوں کی آواز سنی گئی۔ مشیر یوکرین مزید پڑھیں
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے شکوہ کیا ہے کہ روس سے لڑنے کے لیے تنہا چھوڑ دیا گیا ہے۔ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ روس کے ساتھ پہلے روز کی لڑائی میں مزید پڑھیں
روس اور یوکرین کے درمیان جنگ کی وجہ سے یورپی یونین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نے سیفٹی بلیٹن جاری کر دیا۔ یورپین یونین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی (ایاسا )کے جاری کردہ سیفٹی بلیٹن کے مطابق روس اور یوکرین سمیت اطراف مزید پڑھیں
روس اور یوکرین ہر گزرتے دن کے ساتھ جنگ کی جانب بڑھ رہے ہیں اور دونوں ملکوں کے درمیان صورتحال مزید کشیدہ ہوتی جارہی ہے ۔ روس نے آج یوکرین سے اپنے سفارتی عملے کو نکالنا شروع کردیا ہے جبکہ مزید پڑھیں
امریکا نے روس پر اضافی پابندیاں عائد کرنے کا اشارہ دے دیا۔ وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے اہلکار نے کہا کہ بائیڈن انتظامیہ روس پر کسی بھی لمحے اضافی پابندیاں عائد کر سکتی ہے۔ وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی مزید پڑھیں