کیف: یوکرین کے صدر نے روسی حملے کے بعد ملک میں مارشل لاء نافذ کردیا۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق یوکرین کے صدر نے کہا ہےکہ یوکرین کے ملک کے علاقوں میں مارشل لاء نافذ کردیا گیا ہے۔ یوکرینی صدر کاکہنا تھا مزید پڑھیں
یوکرین کے ڈونباس ریجن، ماریوپول، اڈیسہ اور بلیک سی پورٹ پر بھی دھماکوں کی آوازیں سنی جا رہی ہیں: غیر ملکی میڈیا
امریکا کے ڈیمو کریٹ رکنِ کانگریس برنی سینڈرز نے یوکرین روس کشیدگی کے معاملے پر امریکا کی پالیسی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ برنی سینڈرز نے کہا کہ امریکا کی جانب سے اس بات پر اصرار منافقت ہے کہ مزید پڑھیں
برطانیہ میں 3 دہائیوں میں آنے والا بدترین سمندری طوفان یونس کارن وال کے ساحل سے ٹکرا گیا۔ رپورٹس کے مطابق طوفانی ہواؤں کے سبب کارن وال میں سیکڑوں افراد بجلی سے محروم ہوگئے اور ہزاروں افراد گھروں میں محصور مزید پڑھیں
امریکی صدر جو بائیڈن نے دعویٰ کیا ہے کہ روس چند روز میں یوکرین پر حملہ کرسکتاہے۔ جوبائیڈن نے کہا کہ روسی حمایت یافتہ یوکرینی باغی اشتعال انگیزی پھیلا رہے ہیں، روسی حملے کی وجوہات کو ختم کرنے کی کوشش مزید پڑھیں
بھارت میں 2013 سے 2016 کے دوران نیشنل اسٹاک ایکسچینج نامعلوم اور غائبانہ ہمالین یوگی بابا کی جانب سے چلائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ سکیورٹی اینڈ ایکسچینج بورڈ آف انڈیا کی جانب سے یہ ناقابل یقین اور مضحکہ خیز مزید پڑھیں
برطانیہ کی شیڈو وزیر ناز شاہ نے بھی بھارت میں حجاب کا مسئلہ برطانوی حکومت کے ساتھ اٹھادیا۔ ناز شاہ نے کہا کہ برطانوی وزیرخارجہ کو خط لکھا ہے کہ بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھائیں۔ مزید پڑھیں
آل انڈیا مجلسِ اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ و رکن لوک سبھا اسد الدین اویسی نے بھارت میں ان دنوں حجاب سے متعلق چلنے والی بحث پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ ٹوئٹر پر اسد مزید پڑھیں
نیو یارک: وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ روس آئندہ چند روز میں یوکرین پر بمباری اور میزائل حملہ کر سکتا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا کے مشیر برائے قومی سلامتی کا کہنا ہے کہ یوکرین پر مزید پڑھیں
واشنگٹن: جوبائیڈن نے امریکی شہریوں کو فوری طور پر یوکرین چھوڑنے کی ہدایت کردی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق صدر جوبائیڈن نے روس اور یوکرین کے درمیان تنازع کے شدت اختیار کرنے پر امریکیوں کو فوری یوکرین چھوڑنے کی ہدایت کی مزید پڑھیں