شنگھائی میں 7 دہائیوں کا طاقتور ترین طوفان، ہزاروں درخت اکھڑ گئے، سیکڑوں پروازیں منسوخ

چین کے شہر شنگھائی میں 7 دہائیوں کا طاقتور ترین طوفان بیبنکا ٹکرانے سے ہزاروں درخت جڑ سے اکھڑ گئے اور سیکڑوں پروازیں منسوخ ہو گئیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کیٹیگری 1 کا سمندری طوفان بیبنکا چین کے مزید پڑھیں

عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر نریندر مودی کی جانب سے مبارک باد کا پیغام

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر مبارک باد کا پیغام دیا گیا ہے۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے بیان میں نریندر مودی نے عید میلاد النبیﷺ کی مبارک مزید پڑھیں

بھارتی سپریم کورٹ نے دہلی کے وزیراعلیٰ کی ضمانت پر رہائی کا حکم دیدیا

نئی دہلی: بھارت کی سپریم کورٹ نے شراب پالیسی کیس میں نئی دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کجریوال کی ضمانت منظور کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے شراب پالیسی کیس میں تحقیقاتی ایجنسی سی بی آئی کی جانب سے مزید پڑھیں

کرینہ کپور نے بڑھتی عمر کے باوجود کاسمیٹک سرجری نہ کروانے کی وجہ بتادی

بالی وڈ کی سپر ہٹ اداکارہ کرینہ کپور نے اپنی بڑھتی عمر کے باوجود جوان نظر آنے کے لیے کاسمیٹک سرجری نہ کروانے کی وجہ بتادی۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران کرینہ کپور نے کہا کہ شروع سے مزید پڑھیں

ملائیکہ کے والد کی خودکشی، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں موت کی وجہ سامنے آگئی

بالی وڈ اداکارہ و ماڈل ملائیکہ اروڑا کے والد انیل اروڑا کی موت کی وجہ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سامنے آ گئی۔ ملائیکہ اروڑا کے والد انیل اروڑا نے چند روز قبل ممبئی کے علاقے باندرا میں اپنی عمارت کی مزید پڑھیں

امریکی طیارہ ساز کمپنی بوئنگ کے ملازمین نے تنخواہوں میں اضافہ نہ ہونے پر ہڑتال کردی

واشنگٹن: امریکی طیارہ ساز کمپنی بوئنگ کے ملازمین نے تنخواہوں میں مطلوبہ اضافہ نہ کرنے پر ہڑتال کردی۔ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کے مطابق امریکی طیارہ ساز کمپنی بوئنگ کے 30 ہزار ملازمین نے کمپنی اور یونین لیڈر مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر ایک ارب فالوورز، رونالڈو نے ’تاریخ‘ رقم کردی

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک اور سنگ میل عبور کر لیا۔ چند روز قبل کرسٹیانو رونالڈو کو یو ٹیوب کی جانب سے صرف چند گھنٹوں میں لاکھوں سبسکرائب حاصل کرنے پر سلور، مزید پڑھیں

’سنچری والا آدمی‘، جونی لیور کا پسندیدہ پاکستانی کرکٹر کون؟

بالی وڈ کامیڈین اسٹار جونی لیور نے سابق کپتان و وزیراعظم عمران خان اور سابق کپتان ظہیر عباس کو پسندیدہ پاکستانی کرکٹر قرار دےدیا۔ جونی لیور کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں بھارتی اداکار مزید پڑھیں