جرمنی کی فضائی حدود میں سفر کے دوران پولینڈ کی سرکاری ائیرلائن کی دو مختلف پروازوں کو ایک ہی وقت میں ہنگامی صورت حال کا سامنا کرنا پڑگیا۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ایل او ٹی پولش ائیر کی وارسا مزید پڑھیں
ترکی کے دارالحکومت استنبول میں شدید برفانی طوفان سے نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی اور شہر میں ٹریفک کا نظام بھی درہم برہم ہو گیا۔ استنبول کے گورنر علی یرلی کایا کی جانب سے ٹریفک میں پھنسے شہریوں سے مزید پڑھیں
ایران نے پہلی بار امریکا کےساتھ براہ راست ایٹمی مذاکرات پر مشروط آمادگی ظاہر کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق، ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مذاکراتی عمل کے دوران ضرورت محسوس مزید پڑھیں
بھارتی عدالت نے 2020 کے دلی فسادات میں پہلی سزا سنا دی۔ دلی کی عدالت نے مذہبی فسادات کے مقدمے میں دنیش یادیو نامی شخص کو 5 سال جیل کی سزا سنائی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دنیش یادیو ہندو مزید پڑھیں
جمہوریہ چیک کی لوک گلوکارہ ہانا ہورکا کورونا کی وجہ سے انتقال کرگئیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق57 سالہ ہانا ہور نے کورونا ویکسین نہیں لگائی اور جان بوجھ کر کورونا کا شکار ہوئی جس کے بعد مزید پڑھیں
برطانوی پولیس نے ٹیکساس واقعے میں شک کی بنیاد پر گرفتار برطانوی شخص ملک فیصل کے دونوں بیٹوں کو رہا کردیا۔ دو روز قبل امریکی ریاست ٹیکساس میں ملک فیصل نے سیناگاگ (یہودی عبادت گاہ) میں گھس کر ربی (یہودی مزید پڑھیں
ریاض: سعودی عرب نے ابوظبی پر دہشتگرد کارروائی کی شدید مذمت کی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیرصدارت کابینہ کا ورچوئل اجلاس ہوا جس میں ابوظبی پر دہشتگردکارروائی کی مذمت کی گئی۔ مزید پڑھیں
عالمی نمائش دبئی ایکسپو 2020 میں پاکستان پویلین میں ماہ خیبر پختونخوا جاری ہے۔ اماراتی وزیرخارجہ شیخ عبداللہ بن زاید النہیان نے پاکستان پویلین کا دورہ کیا۔ پاکستانی پویلین کے دورے کے موقع پر شیخ عبداللہ نے ابوظبی میں دہشت مزید پڑھیں
کورونا وبا کے دوران سرکاری رہائش گاہ پر پارٹیاں منعقد کرنیوالے برطانوی وزیراعظم پر بچے بھی جملے کسنے لگے۔ 5 سال کی بچی لیلیٰ سومانی نے برطانوی وزیراعظم کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم بورس جانسن دوسروں کو مزید پڑھیں
انڈونیشیا نے اپنے دارالحکومت کو تبدیل کرنے کافیصلہ کرلیا۔ انڈونیشیا کی جانب سے یہ فیصلہ ماحولیاتی تبدیلیوں اوربڑھتی آبادی کے سبب کیا گیا ہے۔ جکارتہ کی بجائے بورنیوکے جنگلات میں دارالحکومت آباد کیا جائے گاجس کا قانون منظور کرلیا گیا مزید پڑھیں