کیپیٹل ہل حملے کو ایک سال مکمل، جوبائیڈن کی ٹرمپ پر شدید تنقید

امریکی پارلیمنٹ کی عمارت کیپیٹل ہل پر حملے کو ایک سال مکمل ہوگیا۔ سابق صدر ٹرمپ کےدور میں ہونے والےکیپیٹل ہل حملے کو یاد کرتے ہوئے امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ حملہ کرنے اور واقعے کو ہوا دینے مزید پڑھیں

امریکا میں رہائشی عمارت میں آتشزدگی سے7 بچوں سمیت 13 افراد ہلاک ہوگئے

امریکی ریاست پنسلوانیا کے شہر فلاڈیلفیا میں ایک رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 13 افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں 7 بچے بھی شامل ہیں، جھلسنے والے 2 افراد کو اسپتال منتقل کیا گیا مزید پڑھیں

افغانستان میں سیلاب اور برفانی تودے گرنے سے 8 افراد ہلاک، 8 زخمی

افغانستان میں سیلاب اور برفانی تودے گرنے سے 8 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کے تقریباً 95 فیصدحصے میں 3 دنوں کے دوران شدید برف باری ہوئی۔ افغانستان کے 34 میں سے 32 صوبوں مزید پڑھیں

میگھن مارکل کو برطانوی اخبار کیخلاف مقدمہ جیتنے پر کتنا زرتلافی ملے گا؟

برطانوی شاہی خاندان کی بہو ڈچس آف سسیکس میگھن مارکل کو برطانوی اخبار میل آن سنڈے کے خلاف پرائیویسی کے حق کا مقدمہ جیتنے پر ایک پاؤنڈ کا زرتلافی ملے گا۔ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کے مطابق برائے مزید پڑھیں

سعودی عرب نے کورونا کا شکار ویکسین شدہ افراد کے قرنطینہ کی مدت 7 دن کردی

سعودی عرب نے کورونا کا شکار ویکسین شدہ افراد کے قرنطینہ کی مدت 7 دن کردی ہے ۔ سعودی وزارت صحت نے اعلان کیا کہ کورونا وائرس سے متاثرہ افراد جو مکمل ویکسینیٹڈ ہیں ان کے قرنطینہ کی مدت 7 مزید پڑھیں

پالتو جانوروں کو بچوں پر فوقیت دینے والے لوگ خود غرض ہیں، پوپ فرانسس

کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کا کہنا ہے کہ پالتو جانوروں کو بچوں پر فوقیت دینے والے لوگ خود غرض ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق پوپ فرانسس نے ویٹی کن میں عام افراد سے مزید پڑھیں

برطانوی ڈرگ ڈیلر عاقب علی کو 10سال قیدکی سزا سنادی گئی

برمنگھم کراؤن کورٹ نے ڈرگ ڈیلر عاقب علی کو 10سال قید کی سزا سنادی۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق عاقب علی کو برمنگھم اور واروکشائر میں منشیات سپلائی کرنے والے کاؤنٹی لائنز نیٹ ورک کو چلانے کے مزید پڑھیں