پیوٹن کی مودی سے ملاقات، بھارت کو S400 میزائل دفاعی نظام کی ترسیل شروع

روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے دورہ بھارت کے موقع پر بھارت اور روس کے درمیان 28 سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط ہوگئے ہیں۔ روس کے صدر ولادی میر پیوٹن پیر کے روز بھارت پہنچے جہاں انہوں نے نئی مزید پڑھیں

یو اے ای نےفرانس سے 80 رافیل لڑاکا طیارے خریدنے کے تاریخی معاہدے پر دستخط کردیے

متحدہ عرب امارات نے فرانسیسی ساختہ 80 رافیل لڑاکا طیاروں کی خرید کےتقریبا 17بلین یورو مالیت کے معاہدے پر دستخط کردیے ہیں۔ فرانسیسی ایوان صدر نے جاری بیان میں کہاہے کہ متحدہ عرب امارات نے 80 رافیل لڑاکا طیارے اور مزید پڑھیں

امریکا میں بھی اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ہوگئی

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے بعد امریکا میں بھی کورونا کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ہوگئی۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکا میں اومی کرون وائرس سے متاثرہ شخص جنوبی افریقا سے 22 نومبرکو مزید پڑھیں

امریکا: اومی کرون سے نمٹنے کیلئے ائیرپورٹس پر سخت اقدامات کا فیصلہ

امریکا میں اومی کرون سے نمٹنے کے لیے ائیرپورٹس پر اقدامات سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ امریکی حکام کی جانب سے کیے گئے اقدامات کے تحت تمام ممالک سے امریکا جانیوالوں کو بورڈنگ سے ایک روزپہلے کوروناٹیسٹ کراناہوگا مزید پڑھیں

برطانیہ اور امریکا کے بعد یورپی یونین نے بھی افریقی ممالک پرسفری پابندیاں لگادیں

برطانیہ اور امریکا کے بعد یورپی یونین نے کورونا کے نئے وارینٹ ’’اومی کرون‘ کے خطرے کے پیشِ نظر افریقی ممالک پرسفری پابندیاں لگادیں۔ عالمی ادارہ صحت نے جنوبی افریقی کورونا کی نئی قسم کو تشویش ناک قرار دے دیا مزید پڑھیں

جنوبی افریقا کا مختلف ممالک کیجانب سے سفری پابندیوں کے اعلانات پر شدید احتجاج

جنوبی افریقا نے مختلف ممالک کی جانب سے سفری پابندیوں کے اعلانات پر شدید احتجاج کرتے ہوئے پابندیوں کو ڈریکونیئن، غیر سائنسی اور عالمی ادارہ صحت کی ہدایات کے برعکس قرار دے دیا۔ جنوبی افریقا کے وزیر صحت کا کہنا مزید پڑھیں

بنگلادیش اور بھارت میں شدید زلزلے کے جھٹکے

بنگلا دیش اور بھارت کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا اور چٹاگانگ سمیت دیگر شہروں میں علی الصبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی ریکٹر اسکیل مزید پڑھیں

روس میں کوئلے کی کان میں زہریلی گیس بھرنے سے ہلاکتیں 50 سے تجاوز کر گئیں

روس میں گزشتہ روز کوئلے کی کان میں زہریلی گیس بھر جانے سے ہلاک افراد کی تعداد 50 سے تجاوز کر گئیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سائبیریا میں کوئلے کی کان میں زہریلی گیس لیکیج کے باعث ہلاک مزید پڑھیں