سوئیڈن کی پہلی خاتون وزیراعظم چند گھنٹوں بعد ہی مستعفی کیوں ہوگئیں؟

یورپی ملک سوئیڈن کی پہلی خاتون وزیراعظم میگڈیلینا اینڈرسن منتخب ہونے کے چند گھنٹوں بعد عہدے سے مستعفی ہوگئیں۔ سوئیڈش پارلیمنٹ نے 54 سالہ وزیر خزانہ اور سوشل ڈیموکریٹس جماعت کی میگڈیلینا اینڈرسن کو وزیراعظم منتخب کیا تھا۔ میگڈیلینا کے مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کا کابل ائیرپورٹ کا انتظام سنبھالنے کیلئے طالبان سے رابطہ

افغان دارالحکومت کابل کے ائیرپورٹ کا انتظام سنبھالنے کے لیے متحدہ عرب امارات نے طالبان سے رابطہ کیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی کا سفارتی ذرائع کے حوالے سے کہنا ہے کہ کابل ائیرپورٹ کا انتظام سنبھالنے کے معاملے پر مزید پڑھیں

خطرناک سیارچوں کو زمین سے ٹکرانے سے کیسے روکا جائے؟ ناسا نے تاریخی مشن لانچ کردیا

امریکی خلائی ادارے ناسا نے خطرناک اور بڑے سیارچوں کو زمین سے ٹکرانے سے روکنے کیلئے اپنی نوعیت کا پہلا خلائی مشن لانچ کردیا۔ ناسا کی جانب سے اس مشن کا نام Dart رکھا گیا ہے جس میں اس ٹیکنالوجی مزید پڑھیں

فرانس سے برطانیہ جانے والے مہاجرین کی کشتی ڈوب گئی، 31 افراد ہلاک

فرانس سے برطانیہ جانے والے 31 مہاجرین کشتی ڈوبنے سے ہلاک ہوگئے ۔ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی )کے مطابق فرانس سے برطانیہ جانے والے 31 مہاجرین برطانوی سمندری حدود میں کشتی ڈوبنے سے ہلاک ہوگئے ہیں۔ رپورٹس کے مزید پڑھیں

قذافی کے بیٹے سیف الاسلام صدارتی انتخابات لڑنے کیلئے نااہل قرار

لیبیا میں الیکشن کمیشن نے ابتدائی فیصلہ جاری کرتے ہوئے سابق حکمران معمرقذافی کے بیٹے سیف الاسلام سیف کوصدارتی الیکشن لڑنے کے لیے نااہل قرار دے دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سیف الاسلام قذافی صدارتی الیکشن لڑنے کے اہل نہیں مزید پڑھیں

پریانکا کی والدہ نے بیٹی اور نِک جونس کے درمیان طلاق کی افواہوں پر خاموشی توڑدی

بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے حوالے سے سوشل میڈیا پر قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ ان کی نِک جونس سے علیحدگی ہوگئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ قیاس آرائیاں اس وقت شروع ہوئیں جب دیکھا گیا کہ مزید پڑھیں

امریکا میں لوگوں کو گاڑی تلے کچلنے والے ملزم سے متعلق نیا انکشاف

امریکی ریاست وسکانسن میں لوگوں کوگاڑی سےکچلنے والے شخص سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ ملزم گھر میں جھگڑا کرکے نکلا تھا اور واقعے کا دہشتگردی سے تعلق نہیں۔ پولیس کی جانب سے جاری بیان سے پہلے دائیں بازو کے مزید پڑھیں

ایران کیساتھ نئے نیوکلیئر معاہدے کے حامی ہیں، امریکی وزیر دفاع

امریکی وزیر دفاع جنرل لائڈ آسٹن کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ نئے نیوکلیئر معاہدے کے حامی ہیں۔ امریکی وزیر دفاع جنرل لائڈ آسٹن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی طرف سے خطے میں سکیورٹی مزید پڑھیں

سلمان خان بھارت میں مسلم کمیونٹی کو کورونا ویکسین لگوانے کیلئے راضی کریں گے

بالی وڈ اداکار سلمان خان بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں مسلم اکثریتی علاقوں میں کورونا ویکسین لگوانے کیلئے شہریوں کو راضی کرنے کیلئے حکومت کی مدد کریں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹرا حکومت نے بالی وڈ اسٹار سلمان خان مزید پڑھیں

امریکی کانگریس پر حملے میں ملوث جیکب چانسلی کو ساڑھے 3 برس قید کی سزا

امریکی کانگریس پر حملے میں ملوث جیکب چانسلی کو ساڑھے 3 برس قید کی سزا سنا دی گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق سینگھوں والی ٹوپی پہنے جیکب چانسلی 6 جنوری کو کانگریس پر حملے میں پیش پیش تھا۔ جیکب چانسلی مزید پڑھیں