مائیکرو سافٹ کا چین میں لنکڈ اِن سروسز بند کرنے کا اعلان

مائیکروسافٹ نے چین میں مقبول سوشل نیٹ ورکنگ ایپ لنکڈ اِن کو بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق مائیکرو سافٹ نے چین کیجانب سے مشکل انٹرنیٹ پالیسز عائد کرنے کی وجہ سے چین میں اپنی مزید پڑھیں

امریکا کے ائیرپورٹس پر مسافروں کی جانب سے پستول لانے میں ریکارڈ اضافہ

امریکا کے ائیرپورٹس پر مسافروں کی جانب سے اپنے ہمراہ پستول لانے میں ریکار ڈ اضافہ ہوگیا۔ امریکی ٹرانسپورٹ سکیورٹی ایڈمنسٹریشن نے روں سال اکتوبر تک مسافروں سے مختلف ائیرپورٹس پر 4 ہزار 495 پستول برآمد کیں جن میں سے مزید پڑھیں

گوانتا ناموبے جیل کے مزید 2 مسلمان قیدیوں کی رہائی کی منظوری

امریکی حکومت نے بدنام زمانہ گوانتا ناموبے جیل کے مزید دو قیدیوں کی رہائی کی منظوری دے دی ہے۔ پنٹاگون حکام نے گوانتا ناموبے جیل سے دو مسلمان قیدیوں کی رہائی کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ افغانستان کے اسد مزید پڑھیں

بھارت میں مسلمان میت کی بے حرمتی، مشرق وسطیٰ میں بھارتی مصنوعات کا بائیکاٹ

بھارتی ریاست آسام میں مسلمانوں پر پولیس مظالم کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے مشرق وسطیٰ میں بھارتی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم زور پکڑنے لگی۔ کویت کی پارلیمنٹ کے رکن شعیب المعظری نے بھارتی مسلمانوں پر مظالم کی مذمت کی مزید پڑھیں

جیل کا کھانا کھانے سے انکار پر شاہ رخ کے بیٹے کو کیا کھانا پڑا؟

بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کے بڑے بیٹے آریان خان کے جیل میں کھانے پینے سے متعلق تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کی حالیہ رپورٹ کے مطابق آریان خان نے جیل کا کھانا کھانے سے صاف انکار مزید پڑھیں

سلمان کو ’ہٹ اینڈ رن کیس‘ سے بری کرانیوالے وکیل آریان کی وکالت کریں گے

شاہ رخ نے بیٹے آریان کے لیے سلمان خان کو ہٹ اینڈ رن کیس میں بری کروانے والے وکیل امیت دیسائی کو ہائر کیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان نے امیت دیسائی کے توسط سے آریان مزید پڑھیں

منشیات کیس: آریان کے دوستوں کے وکیل نے کیس پر اہم سوالات اٹھادیے

منشیات کیس میں گرفتار آریان خان کے ہمراہ گرفتار ہونے والے ان کے قریبی دوست ارباز مرچنٹ اور منمون دھمیچا کے وکیل نے حال ہی میں بھارتی میڈیا سے گفتگو کی۔ ارباز اور منمون کے وکیل طارق سید نے کیس مزید پڑھیں

انسانی حقوق کونسل افغانستان کے لیے تفتیش کار مقرر کرنے پر متفق، پاکستان کی مخالفت

جنیوا:اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل افغانستان سے متعلق تفتیش کار مقرر کرنے پرمتفق،پاکستان سمیت چین اور روس نے مخالفت کردی۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق یورپی یونین کی جانب سےتفتیش کارمقرر کرنے کی قرارداد جمرات کے روز کونسل مزید پڑھیں