فلم’ نو ٹائم ٹو ڈائی’ کے پریمیئر میں برطانوی شاہی خاندان کی بھی شرکت

لندن :جیمزبانڈ سیریز کی نئی فلم ‘نو ٹائم ٹو ڈائی’ کا پریمئیر بلآخر ہو ہی گیا ،جس میں برطانوی شاہی خاندان نے بھی شرکت کی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم نو ٹائم ٹو ڈائی کا پریمیئر 28 ستمبر مزید پڑھیں

افغانستان میں فوج رکھنے سے متعلق امریکی صدر اور جنرلز کے مؤقف میں تضاد

افغانستان میں فوج رکھنے سے متعلق امریکی صدر جوبائیڈن اور جنرلز کے مؤقف میں تضاد سامنے آیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی جنرلز نے کہا کہ انہوں نے 2500 امریکی فوجی افغانستان میں رکھنےکی تجویز دی تھی جبکہ صدر مزید پڑھیں

‘آر ایس ایس’ کو طالبان جیسا کہنے پر جاوید اختر کو قانونی نوٹس مل گیا

بھارت کے معروف نغمہ نگار و شاعر جاوید اختر کو آر ایس ایس کو طالبان جیسا کہنے پر عدالت کی جانب سے نوٹس مل گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہندو نظریاتی تنظیم راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے مزید پڑھیں

افغانستان میں 4 دہائیوں کی جنگ کی ہولناکی کا اندازہ کیسے لگائیں؟

افغانستان کی سرزمین 4 دہائیوں تک جنگ کی آگ میں جُھلستی رہی ہے، اس جنگ کی ہولناکی کا اندازہ لگانا ہو تو میدانِ جنگ کے بجائے اسپتالوں اور بحالی سینٹرز کو دیکھا جائے جہاں جسمانی اعضا سے محروم متاثرین تڑپ مزید پڑھیں

ایرانی جوہری پروگرام نے تمام حدیں پار کرلی ہیں، اسرائیلی وزیراعظم

اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ کا کہنا ہےکہ ایران کے جوہری پروگرام نے تمام ‘سرخ لکیریں’ (ریڈلائنز) پارکرلی ہیں۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ کا کہنا تھا کہ ایران نے جوہری اسلحےکے مزید پڑھیں

امریکا میں گزشتہ سال قتل کے واقعات میں 30 فیصد اضافہ ہوا، ایف بی آئی

امریکا میں 2019 کے مقابلے میں گزشتہ سال قتل کے واقعات میں 30 فیصد اضافہ ہوا ۔ امریکی تحقیقاتی ادارے فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) کی رپورٹ کے مطابق امریکا میں 2019 کے مقابلے 2020میں قتل کے مزید پڑھیں

امریکی گلوکار آر کیلی جنسی مقاصد کیلئے انسانی اسمگلنگ میں مجرم قرار

امریکی گلوکار آر کیلی کو دو دہائیوں سے خواتین اور بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث ہونے پر مجرم قرار دے دیا گیا۔ نیویارک کی7 مردوں اور5 خواتین پر مشتمل جیوری نے پیر کے روز گلوکارکو مزید پڑھیں

جب کیوبا نے اقوام متحدہ میں فلسطینیوں کی حمایت میں اسرائیل کو منہ توڑ جواب دیا

اقوام متحدہ کے اجلاس میں اسرائیلی نمائندے کو کیوبا کی نمائندہ نے لاجواب کردیا۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں یو این واچ کے اجلاس میں اسرائيل کے نمائندے نے ہولوکاسٹ کے خلاف ایک منٹ کی مزید پڑھیں