افغانستان کی عبوری حکومت کے نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نےکہا ہے کہ عالمی برادری سے افغانستان سے اچھے روابط کے مطالبے پر ہم عمران خان کے شکر گزار ہیں۔’ ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ پاکستان نےعالمی برادری مزید پڑھیں
جرمنی کے عام انتخابات میں 16سال بعدسوشل ڈیموکریٹس کو اکثریت حاصل ہوگئی۔ جرمنی کے عام انتخابات میں سوشل ڈیموکریٹک پارٹی نے اپنی حریف کرسچین ڈیموکریٹک یونین( سی ڈی یو) پر سبقت حاصل کر لی ہے ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس مزید پڑھیں
آئس لینڈ میں پارلیمانی انتخابات میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں خواتین کی نشستیں کم نکل آئیں۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی( اے ایف پی)کے مطابق اتوار کے روز آئس لینڈ نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ یورپ کا پہلا ملک مزید پڑھیں
افغانستان پر کنٹرول حاصل کے بعد قائم ہونے والی طالبان کی عبوری حکومت کے مطالبے کے باوجود اقوام متحدہ کی 76 ویں جنرل اسمبلی کے اجلاس سے اشرف غنی کی سابق حکومت کے نمائندے غلام اسحاق زئی کے خطاب کا مزید پڑھیں
سمندری طوفان ’گلاب‘ بھارت کی ریاستوں اڑیسہ اور آندھرا پردیش کے درمیانی ساحل سے ٹکرا گیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق گلاب بھارتی ریاستوں سے 95 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار کی ہواؤں کے ساتھ ٹکرایا جس کے نتیجے میں دو مزید پڑھیں
بھارتی ریاست اتر پردیش کے علاقے علی گڑھ میں بیوی کے روزانہ نہ نہانے پر امان نامی شخص نے اہلیہ کو طلاق دے دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں خاتون کی جانب سے علی گڑھ کے ویمن مزید پڑھیں
امریکا نے افغانستان کو انسانی بحران سے محفوظ رکھنے کے لیے عالمی تنظیموں کو طالبان اور حقانی نیٹ ورک سے لین دین کی اجازت دیدی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا افغانستان میں امداد کے بہاؤ کی مزید راہ مزید پڑھیں
طالبان کے عبوری وزیر دفاع ملا محمد یعقوب کا آڈیو پیغام سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے طالبان جنگجوؤں اور کمانڈرز کی شہریوں سے بدتمیزی پر سرزنش کی ہے۔ طالبان کے بانی ملا عمر کے بیٹے ملا یعقوب نے مزید پڑھیں
افغانستان کے وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی نے کہا ہے کہ طالبان گزشتہ 20 سالوں میں دنیا کے لیے کوئی خطرہ نہیں تھے۔ افغانستان کی خبررساں ایجنسی کے مطابق افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے کہا کہ مزید پڑھیں
امریکا کے دورے پر موجود بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو امریکی صدر جو بائیڈن نے گاندھی کے فلسفے پر لیکچر دے دیا۔ بھارت کےوزیراعظم نریندر مودی کی امریکا کےصدر جوبائیڈن سے ملاقات وائٹ ہاؤس کے اوول آفس میں ہوئی۔ مقبوضہ مزید پڑھیں