امریکی خلا ئی کمپنی ‘ورجن گلیکٹک’ کی خلائی پروازوں کو گراؤنڈ کردیا گیا

امریکی فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن (ایف اے اے) نے امریکی خلا ئی کمپنی ورجن گلیکٹک کی خلائی پروازوں کو گراؤنڈ کردیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایف اے اے نے امریکی خلا ئی کمپنی ورجن گلیکٹک کی خلائی مزید پڑھیں

بگ باس 13 کے فاتح سدھارتھ شکلا دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے

بھارتی اداکار اور معروف رئیلٹی شو بگ باس سیزن 13 کے فاتح سدھارتھ شکلا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 40 سالہ سدھارتھ کو ممبئی کے کوپر اسپتال لایا گیا جہاں ان کے انتقال کی مزید پڑھیں

20 سالہ جنگ کا خاتمہ: افغانستان سے امریکی انخلا مکمل ، طالبان کا جشن

امریکا نے افغانستان سے اپنا فوجی انخلا ڈیڈ لائن سے قبل ہی مکمل کرلیا ہے ۔ امریکا نے افغانستان سے انخلا ڈیڈلائن سے قبل ہی مکمل کر لیا اور وہاں موجود آخری امریکی فوجی بھی رات 12 بجے سے پہلے مزید پڑھیں

’امریکا نے افغانستان سے سفارتی مشن قطر منتقل کر دیا‘

امریکی وزیر خا رجہ انتھونی بلنکن کا کہنا ہے کہ افغانستان سے امریکی سفارتی مشن معطل کر کے قطر منتقل کر دیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے افغانستان سے فوجی انخلا مکمل ہونے کے حوالے سے بریفنگ دیتے مزید پڑھیں

بھارت میں ایک بار پھر جوہری مواد چوری، پاکستان کا تحقیقات کا مطالبہ

پاکستان نے بھارت میں جوہری مواد کی چوری کے تازہ ترین واقعے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ بھارت میں دو لوگوں کو تابکاری مواد کیلیفورنیم مزید پڑھیں

سلامتی کونسل میں افغانستان سے محفوظ انخلا کے حق میں قرار داد منظور

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں افغانستان سے محفوظ انخلا کے حق میں قرار داد منظور کر لی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق منظور کی گئی قرارداد میں طالبان سے ملکیوں اور غیر ملکیوں کے محفوظ انخلاکی مزید پڑھیں

افغانستان سے پاکستان آئے بیشتر مسافر خصوصی پروازوں کے ذریعے امارات منتقل

افغانستان سے اسلام آباد منتقل کیے گئے بیشتر مسافروں کو 2 خصوصی پروازوں کے ذریعے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے متحدہ عرب امارات منتقل کر دیا گیا ہے۔ سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ان غیر ملکیوں کو امریکی ائیر مزید پڑھیں