ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ یورپی یونین کےکہنے پرافغان مہاجرین کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے۔ ترک صدر نے کہاہے کہ افغانستان میں مغربی ممالک کےلیےکام کرنےوالےافغانوں کوترکی میں پناہ نہیں دےسکتے،ہمیں افغانستان میں یورپی یونین کےمشن مزید پڑھیں
امریکی جریدے وال اسٹریٹ جرنل نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی محکمہ خارجہ نے طالبان کے کابل پر قبضے سے ایک ماہ پہلے 13 جولائی کو وزارت خارجہ کو ایک میمو بھیجا تھا جس میں اس خدشے کا اظہار کیا مزید پڑھیں
افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ تمام ممالک سے دوستانہ تعلقات چاہتے ہیں لیکن کسی نے مداخلت کی تو اس کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں گے۔ ذبیح اللہ مجاہد نے اپنے بیان میں کہا کہ مزید پڑھیں
امریکا نے اپنے عوام کو کورونا ویکسین لگوانے کے 8 ماہ بعد ایک بوسٹر ویکسین لگوانے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عوام کو کورونا ویکسین کی تیسری خوراک سے متعلق حتمی فیصلہ فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کرے مزید پڑھیں
افغانستان کے صدر اشرف غنی کے ملک سے فرار کے بعد ان کا پہلا بیان سامنے آگیا۔ اپنے آفیشل فیس بک اکاؤنٹ سے اشرف غنی نے کہا کہ آج مجھے ایک مشکل فیصلہ کرنا پڑا اور ملک کو چھوڑنا پڑا۔ مزید پڑھیں
افغانستان میں طالبان کے مکمل کنٹرول کے ساتھ ہی امریکا، برطانیہ اور کینیڈا کے بعد کئی یورپی ممالک نے بھی کابل میں اپنے سفارتخانے بند کر دیئے۔ کابل میں امریکی سفارتخانہ بند کر دیا گیا ہے اور سفارتی عملے کی مزید پڑھیں
امریکی صدر نے کابل سے عملے کے انخلا کے لیے مزید ایک ہزار فوجی بھیجنے کا اعلان کردیا۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کا کہنا ہےکہ صدر جوبائیڈن نے امریکی اورافغان شہریوں کی واپسی کے لیے مزید ایک ہزار فوجی اہلکار مزید پڑھیں
بھارت میں اپوزيشن رہنما راہول گاندھی سمیت 23 افراد کے ٹوئٹر اکاؤنٹس معطل کردیے گئے۔ راہول گاندھی کے علاوہ سات اور اکاؤنٹس بھی کانگریس کے سینیئر رہنماؤں کے تھے۔ ٹوئٹر ترجمان کا کہنا ہے کہ ان اکاؤنٹس کو ٹوئٹر قوانین مزید پڑھیں
مسلمانوں پر ہندو لڑکی کا مذہب تبدیل کروانے کا الزام لگاکر بھارت کے شہر کان پور میں 45 سالہ مسلمان شخص سے انتہا پسندوں نے انسانیت سوز سلوک کیا۔ مسلمان شخص کو گلی میں گھمایا، ہندوؤں کے مذہبی نعرے لگانے مزید پڑھیں
افغانستان کے سابق وزیرِ خزانہ اور پاکستان میں تعینات سابق سفیر ڈاکٹر عمر زخیل وال نے افغان صدر اشرف غنی پر سنگین نوعیت کے الزامات عائد کیے ہیں۔ ڈاکٹر عمر زخیل وال نے اپنے بیان میں کہا کہ افغان صدر مزید پڑھیں