چین میں جاسوسی کے الزام میں گرفتار کینیڈین شہری کو 10 سال قید کی سزا

چین میں جاسوسی کے الزام میں گرفتار کینیڈین شہری کو 10 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ چین کی عدالت نے کینیڈین شہری مائیکل اسپیور کو یہ سزا جاسوسی اور ملکی راز چرانے کی کوشش کے الزامات میں سنائی ہے۔ مزید پڑھیں

طالبان کی کابل کی طرف پیش قدمی، ایک اور اہم شہر پر قبضہ کرلیا

طالبان نے افغانستان کے اہم شہر پلِ خمری کا کنٹرول بھی حاصل کرلیا اور طالبان دارالحکومت کابل سے تقریباً 200 کلومیٹر دور رہ گئے۔ مقامی عہدیداروں کے مطابق طالبان نے دارالحکومت کابل سے 140 میل دور شمال میں اہم افغان مزید پڑھیں

ویڈیو: دنیا کی بلندترین عمارت برج خلیفہ کی چوٹی پر بننے والے اشتہار کے مناظر

خلیجی ائیرلائن ایمریٹس نے دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ کی چوٹی پر اشتہار کی عکس بندی کی۔ ایمریٹس نے تصدیق کی ہے کہ برج خلیفہ کے ٹاپ پر کریو ممبر کے یونیفارم پہنے عکس بند کیا جانے والا مزید پڑھیں

امریکی تاریخ میں پہلی بار سفید فاموں کی تعداد میں غیر معمولی کمی

امریکی تاریخ میں پہلی بار سفید فاموں کی تعداد میں غیرمعمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے اور غیر ملکی تارکین وطن کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں کی جانے والی مردم مزید پڑھیں

امریکی صدر کا افغان رہنماؤں پر طالبان کیخلاف متحد ہوکر لڑنے پر زور

امریکا کے صدر جو بائیڈن نے افغان رہنماؤں پر زور دیا ہے کہ وہ طالبان کے خلاف متحد ہو کر لڑیں۔ صدر جوبائیڈن نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کے فیصلے پر کوئی مزید پڑھیں

برطانیہ نے پاکستان کو ریڈ لسٹ میں کیوں رکھا؟ وجوہات سامنے آنے لگیں

برطانیہ کی جانب سے پاکستان کو کورونا سے متاثرہ ممالک کی ریڈ لسٹ میں رکھے جانے کی وجوہات سامنے آنے لگیں۔ پاکستان کو ریڈ لسٹ میں رکھنے پر برطانوی اور پاکستانی حکام نے آن لائن دلائل دیئے۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

ارطغرل غازی کے اہم کردار کا فیس بک اکاؤنٹ ہیک ہوگیا

شہرہ آفاق ترک ڈرامے ارطغرل غازی کے معروف ترک اداکار بوراک ہاکی کا فیس بک اکاؤنٹ ہیک ہوگیا۔ ترک ڈرامے ارطغرل غازی میں سلطان علاؤالدین کا کردار نبھانے والے بوراک ہاکی نے فیس بک اکاؤنٹ کے ہیک ہوجانے کی اطلاع مزید پڑھیں

ویکسین لگوائے بغیر دفتر کیوں آئے؟ سی این این نے تین ملازمین کو فارغ کردیا

امریکی نیوز چینل سی این این نے کورونا کی ویکسی نیشن کے بغیر دفتر آنے پر تین ملازمین کو ملازمت سے فارغ کردیا۔ سی این این کے سربراہ جیف زوکر کی طرف سے ملازمین کو بھیجے گئے پیغام میں بتایا مزید پڑھیں