مودی سرکار نے عیدالاضحیٰ پر جانور کے ذبح پر پابندی پر غور شروع کردیا

دنیا کو سالانہ اربوں روپے کا گوشت برآمد کرنے والے بھارت نے عیدالاضحیٰ سے پہلے مذہب کے نام پر جانور ذبح کرنے پر پابندی پر غور شروع کردیا۔ دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کی دعویدار بھارت کی مودی سرکار مزید پڑھیں

دھوکا دہی کا کیس: سلمان خان اور ان کی بہن کو پولیس نے طلب کرلیا

پولیس نے بالی وڈ اسٹار سلمان خان کو بہن الویرا سمیت طلب کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان کو مبینہ طور پر دھوکا دہی کے مقدمے میں بہن الویرا اور ان کی چیریٹی’ہیومن بینگ ‘سے منسلک 7افراد سمیت مزید پڑھیں

طالبان کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالوں گا، افغان صدر کا اعلان

افغانستان کے صدر اشرف غنی افغانستان میں خونریزی اور تباہی کا الزام طالبان پر ڈال دیا۔ کابل میں افغان صدر نے کابینہ اجلاس سے خطاب کیا اور الزام عائد کیا کہ افغانستان میں خونریزی اورتباہی کے ذمہ دارطالبان ہیں۔ انہوں مزید پڑھیں

لندن ہائیکورٹ نے پاکستان کو ریکوڈک کیس میں کرپشن کے الزامات اٹھانے سے روک دیا

لندن ہائی کورٹ نے پاکستان کو ریکوڈک کیس میں کرپشن کے الزامات اٹھانے سے روک دیا ہے۔ لندن ہائی کورٹ کی جانب سے 98 صفحات پر فیصلہ جاری کیا گیا ہے جس میں پاکستان کو ریکوڈک کیس میں کرپشن کے مزید پڑھیں

افغانستان میں امن و استحکام کے اقدامات پر امریکا پاکستان کا مشکور

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ پاکستان مختلف محاذوں پر امریکا کے ساتھ شراکت دار ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کا اپنے ایک بیان میں کہنا مزید پڑھیں

جب دلیپ کمار نے وزیراعظم عمران خان کی شاندار الفاظ میں تعریف کی

دلیپ کمار نے ایک موقع پر وزیراعظم عمران خان کے کرکٹ کیرئیر اور خیراتی کاموں کا ذکر کیا اور مزید کامیابیوں کی دعا بھی کی۔ عوامی گفتگو کے دوران دلیپ کمار کا کہنا تھا کہ آپ سب پاکستان کے رہنے مزید پڑھیں

بیلجیم نے پاکستان کو کورونا ریڈ زون ممالک کی فہرست سے خارج کردیا

بیلجیم نے پاکستان کو کورونا سے شدید متاثرہ ریڈ زون ممالک کی فہرست سے خارج کردیا۔ سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان کوکوویڈ-19 کےہائی رسک ممالک کی فہرست سے نکال دیا گیا ہے، یہ پابندی 4 جولائی سے اٹھائی گئی ہے۔ مزید پڑھیں

امریکا نے بگرام ہوائی اڈہ رات کی تاریکی میں خاموشی سے خالی کیا

امریکا نے بگرام ہوائی اڈہ رات کی تاریکی میں بغیر بتائے خالی کیا اور امریکی فوج نے روانگی کے وقت ہوائی اڈے کی روشنیاں بند کیں جب کہ اس حوالے سے نئے افغان کمانڈرکو آگاہ بھی نہیں کیا گیا۔ افغان مزید پڑھیں