عراقی ائیرلائن کا پاکستان کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان

عراقی ائیر لائن نے پاکستان کے لیے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق عراقی ائیر لائن ‘فلائی بغداد‘ کی جانب سے پاکستان کے لیے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

دوحہ معاہدے کی خلاف ورزی ہوئی تو سخت ردعمل دیں گے: ترجمان افغان طالبان

قطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ دوحہ معاہدے کی خلاف ورزی ہوئی تو سخت ردعمل دیں گے۔ برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل شاہین کا کہنا تھا کہ تمام غیر مزید پڑھیں

یورو کپ فٹبال میچز دیکھنے والے سیکڑوں افراد کورونا سے متاثر

یورو کپ فٹبال کے میچز دیکھنے والے سیکڑوں افراد عالمی وبا کورونا سے متاثر ہو گئے۔ لندن اور سینٹ پیٹرزبرگ سے لوٹنے والے شائقین میں بھارت سے پھیلنے والے ڈیلٹا ویرینٹ کا انکشاف ہوا ہے اور ایک ہفتے کے دوران مزید پڑھیں

امریکا نے 20 برس بعد بگرام ائیربیس افغان فوج کے حوالے کر دی

افغانستان سے غیر ملکی افواج کا انخلا جاری ہے اور امریکا نے 20 سال بعد بگرام ائیربیس افغان حکام کے حوالے کر دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا کے اعلیٰ حکام نے بگرام ائیربیس مکمل طور پر افغان مزید پڑھیں

ایران کا آئی اے ای اے کو اپنے جوہری پروگرام تک رسائی دینے سے انکار

ایران نے جوہری پروگرام پر نظر رکھنے والے اقوام متحدہ کے ادارے آئی اے ای اے کو اپنے جوہری پروگرام تک رسائی دینے سے انکار کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے انٹرنیشنل ایٹمی انرجی ایجنسی مزید پڑھیں