بھارتی حکام نے افغان طالبان سے دوحا میں خفیہ ملاقات کی: ترک میڈیا کا دعویٰ

ترک میڈیا نے دعویٰ کیا ہےکہ بھارتی حکام نے افغان طالبان سے دوحا میں خفیہ ملاقات کی ہے تاکہ افغانستان میں اپنے مفادات کا تحفظ یقینی بنانےکی کوشش کی جاسکے۔ ترک میڈیا کے مطابق افغان طالبان اور بھارتی حکام کی مزید پڑھیں

مودی سرکار کا نیا ڈرامہ، حریت قیادت نظر انداز، 14کشمیری رہنما دہلی طلب

مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر میں نئے ڈراما رچاتے ہوئے کشمیریوں کی نمائندہ کل جماعتی حریت کانفرنس کو نظرانداز کرکے سابق کٹھ پتلی وزرائے اعلیٰ سمیت 14 کشمیریوں کو نئی دہلی طلب کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نام نہاد مزید پڑھیں

کانگریس کا مودی سرکار سے مقبوضہ کشمیر کا اسٹیٹس بحال کرنے کا مطالبہ

بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس نے مودی سرکار سے مقبوضہ کشمیر کا اسٹیٹس بحال کرنے کا مطالبہ کردیا۔ بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما پی چدم برم نے مودی سرکاری سے مقبوضہ کشمیر سے متعلق 5 اگست 2019 کا اقدام مزید پڑھیں

عوام کورونا ویکسین لگوانے کیلئے متحرک، حکومت کے پاس ویکسین کا بحران پیدا ہوگیا

عوام کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوانے کیلئے متحرک ہوئے تو حکومت کے پاس ویکسین کا بحران پیدا ہوگیا۔ وفاقی حکومت صوبوں کو ویکسین فراہم کرنے میں سست روی کا شکار ہے ،کراچی،لاہور اور پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں مزید پڑھیں

کینیڈا: تاریخ میں پہلی بار سپریم کورٹ میں مسلمان جج کی نامزدگی

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے سپریم کورٹ میں پہلے مسلمان جج کی نامزدگی کردی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جسٹس محمد جمال سپریم کورٹ آف کینیڈا میں نامزد ہونے والے پہلے مسلمان جج ہیں جنہیں خاتون جج جسٹس مزید پڑھیں

دنیا کے امیر ترین شخص کی سابق اہلیہ کا رواں سال بھی اربوں ڈالر عطیہ کرنے کا اعلان

ایمازون کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اور دنیا کے امیر ترین شخص جیف بیزوس کی سابقہ اہلیہ مکینزی اسکاٹ نے رواں سال بھی اربوں ڈالر عطیہ کرنے کا اعلان کردیا۔ مکینزی اسکاٹ کا شمار بھی دنیا کی امیر خواتین میں ہوتا مزید پڑھیں

رونالڈو کے معمولی عمل سے کوکاکولا کو اربوں ڈالرز کا نقصان

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے معمولی عمل سے بین الاقوامی مشروب ساز کمپنی کوکا کولا کو اربوں ڈالرز کا نقصان ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہنگری کے دارالحکومت بوداپست میں یورو کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے ہنگری کیخلاف مزید پڑھیں

روسی اور امریکی صدورکی ملاقات، دونوں ممالک اپنے سفیروں کو دوبارہ تعینات کرنے پر رضامند

جنیوا میں امریکی اور روسی صدور میں ہونے والی ملاقات کے بعد دونوں ممالک اپنے سفیروں کو دوبارہ تعینات کرنے پر رضامند ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سوئٹرزلینڈ کے شہر جنیوا میں 5 گھنٹے تک جوبائیڈن اور مزید پڑھیں

امریکی دوا سازکمپنی نووا ویکس کا اپنی کورونا ویکسین کے 90 فیصد مؤثر ہونے کا دعویٰ

امریکی دوا سازکمپنی نوواویکس نے اپنی کورونا ویکسین کے 90 فیصد مؤثر ہونے کا دعویٰ کردیا۔ نوواویکس کے مطابق کلینیکل ٹرائل کے تیسرے مرحلے میں ان کی بنائی ویکسین کورونا کیسز میں 100 فیصد تحفظ فراہم کرنے میں کامیاب رہی۔ مزید پڑھیں

کینیڈا میں شہید پاکستانی خاندان کےقتل کے مقدمے میں دہشتگردی کی دفعات شامل

کینیڈا میں پاکستانی خاندان کے 4 افراد کےقتل کے مقدمے میں دہشت گردی کی دفعات شامل کردی گئیں۔ کینیڈین میڈیا کے مطابق صوبہ اونٹاریو کے شہر لندن کی عدالت میں ملزم نیتھینیل ولٹمین کی جیل سے ویڈیو لنک کے ذریعے مزید پڑھیں