ارطغرل غازی کے اہم کردار کا فیس بک اکاؤنٹ ہیک ہوگیا

شہرہ آفاق ترک ڈرامے ارطغرل غازی کے معروف ترک اداکار بوراک ہاکی کا فیس بک اکاؤنٹ ہیک ہوگیا۔ ترک ڈرامے ارطغرل غازی میں سلطان علاؤالدین کا کردار نبھانے والے بوراک ہاکی نے فیس بک اکاؤنٹ کے ہیک ہوجانے کی اطلاع مزید پڑھیں

ویکسین لگوائے بغیر دفتر کیوں آئے؟ سی این این نے تین ملازمین کو فارغ کردیا

امریکی نیوز چینل سی این این نے کورونا کی ویکسی نیشن کے بغیر دفتر آنے پر تین ملازمین کو ملازمت سے فارغ کردیا۔ سی این این کے سربراہ جیف زوکر کی طرف سے ملازمین کو بھیجے گئے پیغام میں بتایا مزید پڑھیں

سابق امریکی وزیر خارجہ کو تحفے میں ملنے والی شراب کی بوتل غائب

امریکا کے سابق وزیر خارجہ مائیک پومپیو کو جاپان کی جانب سے تحفے میں دی گئی قیمتی شراب کی بوتل غائب ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مائیک پومپیو کو تحفے میں دی جانے والی شراب کی بوتل امریکی محکمہ خارجہ مزید پڑھیں

ویکسینیٹڈ افراد میں کورونا میں مبتلا ہونے یا مرنے کی شرح ایک فیصد سےبھی کم

امریکی ادارے سینٹر فار ڈزیز کنٹرول اینڈ پری وینشن (سی ڈی سی) کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مکمل ویکسینیٹڈ افراد میں کورونا میں مبتلا ہونے یا مرنے کی شرح ایک فیصد سےبھی کم ہے۔ امریکی ادارے سی مزید پڑھیں

8 ہلاکتوں کے بعد بھی ترکی کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو نہیں پایا جاسکا

ترکی کے جنوب اور مغربی حصے میں جنگلات میں 6 روز قبل لگی آگ پر تاحال قابو نہ پایا جا سکا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق روس، یوکرین، ایران اور آذربائیجان کی فائر فائٹرز ٹیمیں بھی آگ پر قابو پانے مزید پڑھیں

ہر ہفتے کم از کم 30 ہزار افغان بے گھر ہو رہے ہیں، امریکی اخبار کا دعویٰ

امریکی اخبار نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ افغانستان میں طالبان کی پر تشدد کارروائیوں کے باعث افغان نقل مکانی کررہے ہیں۔ امریکی اخبار نے رپورٹ میں خدشہ ظاہر کیا ہے کہ افغانستان میں طالبان کی شدت پسندی اور مزید پڑھیں

امریکا مزید ہزاروں افغان مہاجرین کو ساتھ لے جانے کیلئے تیار

افغانستان سے امریکی و اتحادی افواج کے انخلا کے بعد خطے میں موجودہ حالات کے پیشِ نظر امریکا مزید ہزاروں افغان مہاجرین کو ساتھ لے جانے کو تیار ہوگیا۔ امریکا نے پیر کے روز اعلان کیا کہ وہ مزید ہزاروں مزید پڑھیں

افغانستان میں امریکی فضائی حملے میں طالبان کے 40 جنگجوؤں کی ہلاکت کا دعویٰ

افغان صوبے ہلمند میں امریکی بمباری میں طالبان کو نشانہ بنایا گیا ہے اور افغان فورسز نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی بمباری میں طالبان کے 40 جنگجو مارے گئے ہیں۔ افغان وزارت دفاع نے تصدیق کی ہے کہ امریکی مزید پڑھیں

اولمپکس میں اسرائیلی ایتھلیٹ کی جیت پر معروف بھارتی موسیقار کی پول کھل گئی

ٹوکیو اولمپکس میں اسرائیلی ایتھلیٹ آرٹم ڈولگوپیات کی جیت پر بھارت کے معروف موسیقار انو ملک کی پول کھل گئی۔ کھیلوں کے سب سے بڑے مقابلے اولمپکس کا میدان ٹوکیو میں سجا ہے اور 9 روز سے یہ مقابلے جاری مزید پڑھیں

امریکی ریاست’ الاباما’ میں طوفانی بارش کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

طوفانی بارشیں تو آپ نے اکژ دیکھی ہی ہوں گی مگر ہم آج آپ کو ایک ایسی طوفانی بارش دکھا رہے ہیں جس کا موازنہ لوگ دوسری دنیا لے جانے والے پورٹل سے کر رہے ہیں۔ امریکی ریاست الاباما میں مزید پڑھیں