دہشتگردی کے خطرات افغانستان سے اب دوسری جگہوں پر منتقل ہوچکے: امریکا

امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے خطرات افغانستان سے اب دوسری جگہوں پر منتقل ہوچکے ہیں۔ امریکی میڈیا کو انٹرویو میں افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا سے متعلق سوال پر انتھونی بلنکن کا کہنا مزید پڑھیں

سعودی عرب: بیرون ملک سے آنیوالے عمرہ معتمرین کیلئے گائیڈ لائنز جاری

سعودی عرب نے بیرون ملک سےآنے والے عمرہ معتمرین کے لیے گائیڈ لائنز جاری کردیں۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی وزرات حج نے بیرون ممالک سے آنے والے عمرہ معتمرین کے لیے اعلان کیا ہے جس مزید پڑھیں

امریکا کا روس پر پابندیاں لگانے اور 10 سفیر ملک بدر کرنے کا اعلان

جوبائیڈن انتظامیہ نے روس پر پابندیاں عائد کرتے ہوئے 10 سفیروں کو ملک بدرکرنے کا اعلان کردیا۔ خبرایجنسی کے مطابق روس پر پابندیاں انتخابات میں مداخلت اورسائبر حملے کے پیش نظرلگائی گئیں۔’ غیر ملکی میڈیا کا بتانا ہے کہ صدارتی مزید پڑھیں

نہر سوئز میں پھنسنے والا بحری جہاز مصر نے ضبط کرلیا

نہر سوئز میں پھنسنے والے بحری جہازکو مصرمیں ضبط کرلیا گیا، مصری عدالت نے جہاز مالکان کو 900 ملین ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالتی حکم پر ایورگیون جہاز کو مالی نقصانات کے تنازعے پر قبضے میں مزید پڑھیں

ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں آندھی کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے اگلے چار پانچ روز کے دوران ملک کےبالائی اوروسطی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کےساتھ بارش کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج رات پاکستان میں داخل ہوگا جب کہ کاشتکاروں کو مزید پڑھیں

برطانیہ نے ہائی رسک ممالک کی مانیٹرنگ میں اضافہ کردیا

برطانیہ نے ہائی رسک ممالک کی مانیٹرنگ میں اضافہ کردیا اور فہرست سے نکلنےکے لیے فیصلہ کن اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ برطانوی حکومت نےایڈوائزری جاری کی ہے کہ پاکستان کے مالیاتی اداروں اورافراد کےساتھ رابطوں میں محتاط رہاجائے۔ حکومتی مزید پڑھیں