ریاض: سعودی عرب نے صرف کورونا ویکسین لگوانے والوں کو حج اور عمرہ کرنے کی اجازت دینے پر غور شروع کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی نائب وزیر صحت نے کہا ہے کہ سعودی حکومت کی مزید پڑھیں
مکہ مکرمہ میں زیر تعمیر عمارت میں کام کےدوران 2پاکستانی جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں پاکستانیوں کی شناخت ہوگئی اور تعلق ضلع جھنگ سے ہے۔ دونوں مزدور لفٹر اوور لوڈ ہونے کی وجہ سے گر مزید پڑھیں
ہالی وڈ اداکاروں اور بڑے بڑے سیاست دانوں کے برعکس شہزادہ ولیم دنیا کے پرکشش گنجے قرار پائے ہیں۔ برطانوی اخبار ’دی سن‘ کے مطابق پلاسٹک سرجری کے ادارے کی جانب سے کیے گئے ایک سروے میں حیران کن طور مزید پڑھیں
سری نگر: مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فوج نے ایک مرتبہ پھر بدترین ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو بے گناہ اور نہتے کشمیریوں کو شہید کردیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق دونوں کشمیری مزید پڑھیں
کویت سٹی : محکمہ پاسپورٹ نے کہا ہے کہ60 سال سے زائد عمر والے افراد کے رہائشی اقاموں کی تجدید ہرگز نہیں کی جائے گی، کویت حکومت اس فیصلے پر سختی سے کاربند رہے گی۔ کویت ذرائع ابلاغ کے مطابق مزید پڑھیں
بھارتی شہر ممبئی میں کورونا مریضوں کے لیے قائم اسپتال میں آتشزدگی سے 10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں مال کے اندر بنائے گئے کووڈ سینٹر میں آتشزدگی ہوئی جس کے باعث 10 افراد مزید پڑھیں
51 سالہ گلوکارہ جیننفر لوپیز نے چالیس سال سے زائد عمر کی شاندار ترین شخصیت کا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ جینیفر لوپیز نے 52 سالہ جینیفر آنسٹن، 40 سالہ کم کردیشین اور 46 سالہ وکٹوریہ بیکھم کو شکست مزید پڑھیں
گوجرانوالہ پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈرز کی سیاسی قلابازیوں کے باوجودشیرانوالہ باغ پھاٹک کی 4ماہ سے جبری بندش حکمرانوں کی عوام دشمن پالیسی کا منہ بولتا ثبوت ہے ، امیر جماعت اسلامی پی پی 57فرقان عزیزبٹ نے شیرانوالہ باغ مزید پڑھیں
نئی دہلی: بھارتی کسانوں کا کالے قوانین کے خلاف احتجاج جاری ہے، لوک سبھا کمیٹی نے نئے ضابطے فوری نافذ کرنے کی سفارش کی جسے کسانوں نے رد کر دیا۔ کینیڈا میں بھی کاشتکاروں کے حق میں سیکڑوں افراد نے مزید پڑھیں
شدید بارشوں کے باعث آسٹریلیا کی مشرقی ساحلی پٹی کو 50 سالوں کے بدترین سیلاب کا سامنا ہے۔ آسٹریلیا کے مشرقی حصے میں ہونے والی بارشوں نے نیو ساؤتھ ویلز میں تباہی مچا دی ہے،کئی علاقے ڈوبنے سے اہم شاہرائیں مزید پڑھیں