امریکی سینیٹرز نے بھارت کو پابندیوں سے خبردار کردیا

امریکی سینیٹرز نے بھارت کو پابندیوں سے خبردار کردیا۔ غیرملکی تعلقات کمیٹی کے چیئرمین سینیٹ رابرٹ مینیڈز نے امریکی وزیر دفاع کو خط لکھا ہے جس میں بھارت میں مسلم مخالف رویوں، کشمیرکی خصوصی حیثیت ختم کرنے اور سیاسی مخالفین مزید پڑھیں

ڈسکہ ضمنی الیکشن: وفاقی کابینہ نے رینجرز تعینات کرنےکی منظوری دے دی

سپریم کورٹ اور سیاسی جماعتوں کے تحفظات کے باعث ڈسکہ ضمنی الیکشن کا سیکیورٹی پلان تیار کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے ڈسکہ ضمنی الیکشن میں رینجرز تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کا کہنا مزید پڑھیں

حکومت کی جانب سے استعفے کے مطالبے پر الیکشن کمیشن کا ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے استعفے کے مطالبے پر الیکشن کمیشن کا ردعمل سامنے آگیا۔ چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ چیف الیکشن کمشنر یا ممبران الیکشن کمیشن حکومت کے مزید پڑھیں

شفاف انتخابات کیلیے پارلیمانی کمیٹی قائم کی جائے، وزیراعظم کا اسپیکر قومی اسمبلی کو خط ‏

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سینیٹ کے موجودہ الیکشن غیرشفاف طریقے سے ہوئے، سینیٹ الیکشن میں ‏ایک بار پھر ووٹ کی خریدو فروخت کا معاملہ سامنے آیا۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم مزید پڑھیں

راولپنڈی: فیض آباد میٹرو اسٹیشن بند کر دیا گیا

راولپنڈی میں فیض آباد میٹرو بس اسٹیشن کو بند کردیا گیا ہے۔ ترجمان میٹرو بس سروس کا کہنا ہے کہ فیض آباد کے علاوہ باقی تمام میٹرو بس اسٹیشنز آپریشنل ہیں۔ خیال رہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 23مارچ مزید پڑھیں

سابق ڈی سی سہیل اشرف کی افسروں سے الوداعی ملاقات

گوجرانوالہ سابق ڈپٹی کمشنر لیفٹیننٹ( ر )سہیل اشرف نے ضلعی انتظامیہ اور سرکاری محکموں کے افسروں اور ڈپٹی کمشنر دفتر کے افسران وملازمین سے الوداعی ملاقات کی ، تقریب سے نئے تعینات ہو نیوالے قائم مقام کمشنر وڈپٹی کمشنر محمد مزید پڑھیں

بھارت میں کسانوں کا احتجاج جاری، امریکی پارلیمانی رپورٹ میں تشویش کا اظہار

بھارت میں زرعی قوانین کےخلاف احتجاج جاری ہے، مشرقی پنجاب کے مختلف علاقوں میں کسان مزدوروں نے کالے قوانین کے خلاف جلسہ منعقد کیا۔ امریکی پارلیمانی رپورٹ میں بھارت کی صورتحال پر اظہار تشویش کیا گیا۔ بھارت میں زرعی قوانین مزید پڑھیں