واشنگٹن: ٹیسلا کمپنی کے سینکڑوں ملازمین کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ٹیسلا کمپنی کے بانی اور دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں شامل ایلون مسک نئی مشکل میں پھنس گئے مزید پڑھیں
کراچی: امریکی ڈالر کے مقابلے پاکستان روپے کی قدر میں اضافے کاسلسلہ جاری ہے اور ڈالر کی قدر سال کی کم ترین سطح کے قریب پہنچ گئی ہے۔’ آج انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 28 پیسے کی کمی ہوئی مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے حکومت کی جانب سے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 2 ماہ سے نہ بلائے جانے پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ سپریم کورٹ میں بلدیاتی انتخابات کیس کی سماعت کے دوران دو رکنی بینچ کے سربراہ مزید پڑھیں
پشاور: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ان کی ذاتی رائے میں اگر اسمبلی سے استعفے نہیں دیے جاتے تو شاید لانگ مارچ کی زیادہ افادیت نہ ہو۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ نے قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی ضمانت منسوخی کی درخواست کو باقاعدہ سماعت کے لیے مقرر کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے جسٹس سردار سرفراز مزید پڑھیں
میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج کے دوران سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے38 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ فوج نے ینگون کے دو علاقوں میں کرفیو نافذ کردیا ہے۔ مظاہرین پر سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے ہونے والی ہلاکتوں کی مزید پڑھیں
سری نگر : مقبوضہ کشمیر کے علاقے شوپیاں میں بھارتی فوج نے کئی گھروں کو آگ لگا دی جبکہ فائرنگ کرکے ایک نواجوان کو شہید کردیا۔ کشمیری میڈیا کے مطابق قبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی بربریت کا سلسلہ مزید پڑھیں
نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ دودھ کا استعمال ذیابطیس کی قسم 1 کا سبب بن سکتا ہے جبکہ اس سے متعلق دودھ کی اقسام کے بارے میں بھی جاننا نہایت ضروری ہے۔طبی و غذائی ماہرین کی مزید پڑھیں
لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی بیورو کریسی پر برہم ہو گئے۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس اسپیکر چوہدری پرویز الٰہی کی صدارت میں شروع ہوا تو اسپیکر نے ڈپٹی کمشنر فیصل آباد پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔ چوہدری مزید پڑھیں
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ملتوی ہونے کے بعد پشاور زلمی کے کوچ ڈیرن سیمی نجی مصروفیات پر لاہور میں موجود ہیں اور اپنے دورے کو بھرپور طریقے سے انجوائے کررہے ہیں۔ گزشتہ روز ڈیرن سیمی نے لاہور میں مزید پڑھیں