حفیظ شیخ کی شکست: وزیراعظم عمران خان نے مصروفیات ترک کردیں، سینئر پارٹی رہنما طلب

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سینیٹ الیکشن کے نتائج کے بعد اپنی تمام مصروفیات ترک کرکے اہم اجلاس طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سینئر پارٹی رہنماؤں اور وزرا کو وزیراعظم ہاؤس طلب کرلیا اور آج مزید پڑھیں

رواں مالی سال کے ابتدائی تجارتی خسارہ 9 فیصد بڑھ گیا، وزارت تجارت

وزارتِ تجارت نے تجارتی اعداد و شمار جاری کردیے، جس کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں تجارتی خسارہ 9 فیصد بڑھ گیا ہے۔ وزارت تجارت کے مطابق جولائی تا فروری تجارتی خسارہ 17 ارب 30 کروڑ مزید پڑھیں

عازمین حج کیلیے کورونا ویکسین لازمی قرار دی جائیگی، سعودی عرب نے بتادیا

ریاض: سعودی عرب نے واضح کیا ہے کہ عازمین حج کے لیے کورونا ویکسین لازمی قرار دی جائے گی۔ خلیجی اخبار کے مطابق اس بات کا اعلان سعودی عرب کے وزیر صحت ڈاکٹر توفیق الربیعہ کی جانب سے جانب سے مزید پڑھیں

آب زم زم کنوئیں میں‌ اترنے والی پہلی شخصیت کا انتقال ہو گیا.

ریاض: آب زم زم کنوئیں میں صفائی کے دوران اترنے والے پہلے سعودی شہری ڈاکٹر یحییٰ کوشاک 80 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر یحییٰ کوشاک سنہ 1979 مزید پڑھیں

علی گیلانی اور ناصر حسین شاہ کی مبینہ آڈیو بھی سامنے آگئی

سینیٹ الیکشن میں پی ڈی ایم کے امیدوار اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کی ویڈیو کے بعد وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ کے ساتھ مبینہ آڈیو ٹیپ بھی سامنے آگئی ہے۔ منظر عام مزید پڑھیں

سعودی شہریوں کے لئے امریکی ویزا کے حوالے سے بڑی خوشخبری!

ریاض: سعودی عرب میں موجود امریکی سفارت خانے اور قونصلیٹ نے معمول کی ویزا سروس بحال کردی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی دارالحکومت ریاض میں امریکی سفارت خانے جبکہ جدہ اور ظہران میں امریکی قونصلیٹ نے نان مزید پڑھیں

عالمی سطح پر فضائی سفر کی بحالی کے لیے حل نکل آیا

فضائی نقل وحمل کی عالمی تنظیم (ایاٹا) کے ڈپٹی چیئرمین محمد البکری نے کہا ہے کہ بین الاقوامی سطح پر فضائی سفر کی بحالی کے لیے انٹرنیشنل کورونا ڈیجیٹل پاسپورٹ مناسب حل ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں