پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ملا جلا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز ملا جلا رجحان رہا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن میں 100 انڈیکس 237 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا تاہم اختتام پر 100 انڈیکس 75 پوائنٹس اضافے سے 45305 پر بند مزید پڑھیں

منیشا روپیتا، سندھ پبلک سروس کمیشن کے ذریعے ڈی ایس پی بننے والی پہلی ہندو خاتون

ضلع جیکب آباد سے تعلق رکھنے والی منیشا روپیتا نے سندھ پبلک سروس کمیشن کا امتحان پاس کر کے پہلی ہندو خاتون ڈی ایس پی بننے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ 26 سالی منیشا روپیتا کے چہرے کی خوشی ان مزید پڑھیں

بھارت میں کورونا کی بدتر صورتحال کے باوجود جلسےکرنے پر مودی کو تنقید کا سامنا

ھارت میں کورونا کی بدتر صورت حال کے باوجود انتخابی جلسے کرنے پر مودی کو تنقید کا سامنا ہے۔ مغربی ریاست بنگال میں مودی نے پہلی بار بڑا ہجوم اکٹھا ہونے پر عوام کو سراہا جس پر کانگریس کے رہنما مزید پڑھیں

یورپی فٹبال کو نئے تنازع کا سامنا، بڑے کلبز کا متوازی لیگ بنانے کا اعلان

یورپی فٹبال کو نئے تنازع کا سامنا ہے اور 12 بڑے یورپی کلبز نے متوازی لیگ بنا کر یورپین سپر لیگ کروانے کا اعلان کیا ہے۔ یوئیفا اور فیفا نے متوازی لیگ بنانے والے فٹبال کلبز اور پلیئرز کو وارننگ مزید پڑھیں

دہشتگردی کے خطرات افغانستان سے اب دوسری جگہوں پر منتقل ہوچکے: امریکا

امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے خطرات افغانستان سے اب دوسری جگہوں پر منتقل ہوچکے ہیں۔ امریکی میڈیا کو انٹرویو میں افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا سے متعلق سوال پر انتھونی بلنکن کا کہنا مزید پڑھیں

سعودی عرب: بیرون ملک سے آنیوالے عمرہ معتمرین کیلئے گائیڈ لائنز جاری

سعودی عرب نے بیرون ملک سےآنے والے عمرہ معتمرین کے لیے گائیڈ لائنز جاری کردیں۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی وزرات حج نے بیرون ممالک سے آنے والے عمرہ معتمرین کے لیے اعلان کیا ہے جس مزید پڑھیں

امریکا کا روس پر پابندیاں لگانے اور 10 سفیر ملک بدر کرنے کا اعلان

جوبائیڈن انتظامیہ نے روس پر پابندیاں عائد کرتے ہوئے 10 سفیروں کو ملک بدرکرنے کا اعلان کردیا۔ خبرایجنسی کے مطابق روس پر پابندیاں انتخابات میں مداخلت اورسائبر حملے کے پیش نظرلگائی گئیں۔’ غیر ملکی میڈیا کا بتانا ہے کہ صدارتی مزید پڑھیں