سابق چیئرمین اسٹیل ملز معین آفتاب کرپشن کے ریفرنس میں احتساب عدالت سے بری

کراچی کی احتساب عدالت نے سابق چیئرمین اسٹیل ملز معین آفتاب شیخ اور دیگر ملزمان کو کرپشن کے ریفرنس میں بری کردیا۔ قومی احتساب بیورو (نیب) پراسیکیوشن کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا اور عدالت میں وہ الزامات ثابت کرنے مزید پڑھیں

کشمیریوں کے ساتھ کیا ہورہا ہے، سوچنا چاہیے:بھارتی ونگ کمانڈر ابھی نندن

پاک فوج نے 27 فروری 2019 کو گرفتار کیے گئے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کا خصوصی بیان جاری کیا ہے۔ پاکستانی فضائیہ کے ہاتھوں شکست کھاکر پاک سرزمین پر گرفتار ہونے والے بھارتی پائلٹ ابھی نندن نے اس وقت فوج مزید پڑھیں

حکومت کا ڈسکہ میں ری پولنگ کا حکم چیلنج کرنے کا فیصلہ!

حکومت نے ڈسکہ انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ سپریم کورٹ کے بجائے لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان سے فردوس عاشق اعوان، پی ٹی آئی رہنما علی اسجد ملہی سمیت قانونی مزید پڑھیں

27 فروری: بھارتی پائلٹ ابھی نندن نے گرفتاری کے بعد پاک فوج کو کیا بیان دیا تھا؟

پاک فوج نے 27 فروری 2019 کو گرفتار کیے گئے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کا خصوصی بیان جاری کیا ہے۔ پاکستانی فضائیہ کے ہاتھوں شکست کھاکر پاک سرزمین پر گرفتار ہونے والے بھارتی پائلٹ ابھی نندن نے اس وقت فوج مزید پڑھیں

سری لنکن میڈیا پر پاکستان اور سری لنکا کے خوشگوار تعلقات کے چرچے.

وزیراعظم عمران خان کے دورے کے موقع پر سری لنکن میڈیا پر پاکستان کیساتھ خوشگوار تعلقات کے چرچے کئے جا رہے ہیں۔ سری لنکن میڈٰیا کے مطابق سری لنکا کے موجودہ صدر راجا پاکسے نے بطور فوجی افسر پاکستان میں مزید پڑھیں

سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ منصوبہ گیم چینجر ثابت ہوگا: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار

لاہور: جی نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ منصوبہ گیم چینجر ثابت ہوگا، پہلے فیز میں 1300 ارب روپے کی کاروباری سرگرمیاں ہونگی، ماضی میں پلاننگ کے بغیر منصوبے عوام کیلئے اذیت کا مزید پڑھیں

ملک میں 20 کلو آٹے کا تھیلا مزید 5 روپے مہنگا ہوگیا

اسلام آباد: ملک میں 20 کلو آٹے کا تھیلا مزید 5 روپے مہنگا ہوگیا۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق 20 کلو آٹےکاتھیلا 950 روپے سے بڑھ کر 955 روپےکاہوگیا ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتےکےدوران مزید پڑھیں