مکیشن امبانی کے گھر کے باہر سے دھماکہ خیز مواد سے بھری گاڑی برآمد

بھارت کے امیر ترین بزنس مین مکیشن امبانی کے گھر کے باہر سے دھماکہ خیز مواد سے بھری گاڑی برآمد ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی شہر ممبئی میں مکیشن امبانی کے گھر ‘انتیلیا’ کے باہر سے مشتبہ مزید پڑھیں

پیٹرول کی قیمت میں بھاری اضافے کی تجویز!

پیٹرول کی قیمت میں بھاری اضافے کی تجویز اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری اضافے کی تجویز دے دی۔ ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 20 مزید پڑھیں

افغان حکومت اور اسکے مغربی اتحادی دوحا معاہدے پر عمل نہیں کر رہے: طالبان

افغان حکومت اور اسکے مغربی اتحادی دوحا معاہدے پر عمل نہیں کر رہے: طالبان دوحا میں طالبان سیاسی دفتر کے سینئر عہدیدار کا کہنا ہے کہ افغان حکومت اور اس کے مغربی اتحادی دوحا معاہدے پر عمل نہیں کر رہے۔ مزید پڑھیں

عدالت کا بڑا فیصلہ:” کتوں کے کاٹنے پر مقامی ایم پی اے سینیٹ کا ووٹ نہیں دے سکیں گے”

سکھر: سندھ ہائی کورٹ نے صوبے میں کتوں کے کاٹنے کے واقعات پر اہم ریمارکس دیتے ہوئے اراکین اسمبلی کے لئے مشکل کھڑی کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ میں صوبے میں کتوں کےکاٹنے کےواقعات روکنے مزید پڑھیں

سی پیک کے ذریعے اقتصادی رابطے سری لنکا تک بڑھائے جا سکتے ہیں: عمران خان

کولمبو: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سی پیک کے ذریعے اقتصادی رابطے وسط ایشیا اور سری لنکا تک بڑھائے جا سکتے ہیں، سری لنکا کو دعوت دیتا ہوں کہ وہ پاکستان کے ذریعے اپنے اقتصادی و علاقائی مزید پڑھیں

امریکا چین خلیج دور کرانے میں پاکستان اپنا کردار ادا کر سکتا ہے: وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے امریکا اور چین کے درمیان بڑھتی خلیج کو دور کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کی پیشکش کی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کا سری لنکا میں تجارت و سرمایہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا مزید پڑھیں

دنیا 23 فروری ، 2021ویب ڈیسک سابق امریکی صدر ٹرمپ کو ایک اور مشکل کا سامنا

امریکی سپریم کورٹ نے سابق صدرڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیکس ادائیگیوں کا ریکارڈ جاری کرنےکی اجازت دےدی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سابق صدر کے وکلا کی جانب سے ٹرمپ کی ٹیکس ادائیگیوں کو خفیہ رکھنےکی درخواست کی گئی تھی جسےامریکی مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں محمد علی سدپارہ کے نام سے انسٹیٹیوٹ کے قیام کی منظوری

گلگت بلتستان کابینہ نے کے ٹو سر کرنے کی مہم کے دوران جان کی بازی ہارنے والے کوہ پیما محمد علی سد پارہ کے نام سے انسٹیٹوٹ کے قیام کی منظوری دیدی ہے۔ گلگت بلتستان کی کابینہ نے محمد علی مزید پڑھیں

سینیٹ الیکشن: پنجاب سے ن لیگ اور تحریک انصاف کے دو دو امیدوار بلامقابلہ کامیاب

لاہور: سینیٹ انتخابات کے لیے پنجاب میں خواتین کی نشستوں پر دو امیدوار بلامقابلہ کامیاب ہو گئیں۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق خواتین کی 2 نشستوں پر مسلم لیگ ن کی سعدیہ عباسی اور پی ٹی آئی کی ڈاکٹر زرقا مزید پڑھیں