لارنس بشنوئی کا نام لے کر سلمان خان کو دھمکیاں دینے والا شخص گرفتار

گینگسٹرلارنس بشنوئی کا نام لے کر سلمان خان کو دھمکیاں دینے والے شخص کو گرفتار کرلیاگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے تصدیق کی ہےکہ اداکار کو دھمکیاں دینے والے ملزم کو جمشیدپور سے گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس نے مزید پڑھیں

دھمکی اور 5 کروڑ کا مطالبہ کرنیوالے شخص نے سلمان خان سے معافی مانگ لی، پیغام میں کیا کہا؟

بدنام زمانہ بھارتی گینگسٹر لارنس بشنوئی گینگ کے ساتھ دشمنی ختم کرنے کے لیے بالی وڈ اداکار سلمان خان سے 5 کروڑ روپے مانگنے والے شخص نے یہ کہتے ہوئے معافی مانگ لی کہ اس سے غلطی ہوگئی۔ بھارتی میڈیا مزید پڑھیں

جو پولیس اہلکار لارنس بشنوئی کو جیل میں قتل کریگا اسے ایک کروڑ کا انعام ملے گا: بھارتی تنظیم کا اعلان

بالی وڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کے جانی دشمن اور بھارت کے بدنام زمانہ گینگسٹر لارنس بشنوئی کو جیل میں قتل کرنے کی صورت میں پولیس اہلکار کیلئے ایک کروڑ سے زائد کا اعلان سامنے آگیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس مزید پڑھیں

شوہر کی لمبی زندگی کیلئے ‘ورت’ رکھنے والی خاتون نے اسی روز کھانے میں زہر ملادیا

بھارتی ریاست اترپردیش میں شوہر کی زندگی کے لیے ورت رکھنے والی بیوی نے شوہر کو قتل کردیا۔ حال ہی میں بھارت سمیت دنیا بھر میں موجود ہندو مذہب کے پیروکاروں نے کروا چوتھ کا تہوار منایا جس میں شادی مزید پڑھیں

کرینہ اور سیف کا میرج سرٹیفکیٹ وائرل، شوہر ساجد علی خان کا نام دیکھ کر مداح پریشان، معاملہ کیا ہے؟

بالی وڈ میں سدا بہار اداکارہ سمجھی جانے والی کرینہ کپور کا میرج سرٹیفکیٹ ان دنوں بھارتی سوشل میڈیا پیجز پر زرِ گردش ہے۔ کرینہ کپور کی بالی وڈ کے نواب سیف علی خان سے 16 اکتوبر 2012 کو شادی مزید پڑھیں

بابا صدیقی کا قتل: بشنوئی گینگ کی سلمان خان کی مدد کرنیوالوں کو بھی سنگین نتائج کی دھمکی

بھارتی جماعت نیشنلسٹ کانگریس پارٹی سے وابستہ سیاستدان بابا صدیقی کو قتل کرنیوالے لارنس بشنوئی گینگ نے بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کی مدد کرنے والے افراد کو بھی دھمکی دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لارنس بشنوئی گینگ مزید پڑھیں

‘ون ڈائریکشن’ کے معروف گلوکار لیام پین ہوٹل کی تیسری منزل سے گرکر ہلاک

شہرہ آفاق میوزک پاپ بینڈ ون ڈائریکشن کے مایہ ناز گلوکار لیام پین چل بسے۔ خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق بیونس آئرس پولیس نے بتایا کہ لیام پین ارجنٹائن کے دارالحکومت میں واقع ہوٹل کی تیسری منزل سے گرے جس مزید پڑھیں