سندھ:کورونا ویکسین نہ لگوانے والے ہیلتھ ورکرز کیخلاف کارروائی شروع

کراچی: محکمہ صحت سندھ نے کورونا ویکسین کا دائرہ کار مزید بڑھاتے ہوئے ویکسین لگوانے سے انکار کرنے والے ہیلتھ ورکرز کے خلاف کارروائی شروع کردی۔ ڈویژنل سطح پر قائم کورونا ویکسین مرکز میں میرپورخاص، عمرکوٹ اور تھرپارکر اضلاع کے مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان سری لنکن ہم منصب کی دعوت پر سری لنکا روانہ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سری لنکن ہم منصب کی دعوت پر سری لنکا روانہ ہوگئے، دورے میں عمران خان سری لنکن صدر اور وزیراعظم سے ملاقاتیں اور وفودکی سطح کے مذاکرات کی قیادت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) کے رہنما پرویز رشید سینیٹ الیکشن کیلیے نااہل قرار

لاہور: الیکشن ٹربیونل نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما پرویز رشید کو سینیٹ الیکشن کے لیے نااہل قرار دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے الیکشن ٹریبونل نے سینیٹ الیکشن کے لیے ریٹرننگ افسر کی جانب سے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی حفیظ شیخ کو سینیٹ میں لانے کیلئے متحرک

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے سینیٹ انتخابات میں مشیرخزانہ حفیظ شیخ کو کامیاب کرانے کیلئے سر توڑ کوششیں شروع کر دی ہیں اور اس سلسلے میں سیاسی جماعتوں سے ملاقاتیں کی جا رہی ہیں۔ پی ٹی آئی کے وفد مزید پڑھیں

ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور برفباری کا امکان

اسلام آباد: ملک کے مختلف حصوں میں آج بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشترعلاقوں پر بَری ہوائیں اثر انداز ہو رہی ہیں جبکہ مغربی ہواؤں کا ایک کمزور سلسلہ ملک مزید پڑھیں