حکومت کمزور طبقے کو اوپر لانے کی پالیسی پر گامزن ہے، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب چودھری سرور کا کہنا تھا کہ حکومت کمزور طبقے کو اوپر لانے کی پالیسی پر گامزن ہے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما نے کہا کہ حکومت متوسط طبقے کو مضبوط کرنے کیلئے اقدامات جاری رکھے مزید پڑھیں

ماسکو اعلامیہ:افغانستان میں قیام امن کیلئےمعاہدے پر اتفاق

افغانستان میں قیام امن کیلئے ماسکو میں جاری مذاکرات کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق تمام فریقین پائیدار امن سیاسی مذاکراتی عمل کے ذریعے ہی ممکن ہے۔ اعلامیہ کے مطابق تمام فریق 40سال سے جاری جنگ کے مزید پڑھیں

امریکی سینیٹرز نے بھارت کو پابندیوں سے خبردار کردیا

امریکی سینیٹرز نے بھارت کو پابندیوں سے خبردار کردیا۔ غیرملکی تعلقات کمیٹی کے چیئرمین سینیٹ رابرٹ مینیڈز نے امریکی وزیر دفاع کو خط لکھا ہے جس میں بھارت میں مسلم مخالف رویوں، کشمیرکی خصوصی حیثیت ختم کرنے اور سیاسی مخالفین مزید پڑھیں

ڈسکہ ضمنی الیکشن: وفاقی کابینہ نے رینجرز تعینات کرنےکی منظوری دے دی

سپریم کورٹ اور سیاسی جماعتوں کے تحفظات کے باعث ڈسکہ ضمنی الیکشن کا سیکیورٹی پلان تیار کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے ڈسکہ ضمنی الیکشن میں رینجرز تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کا کہنا مزید پڑھیں

حکومت کی جانب سے استعفے کے مطالبے پر الیکشن کمیشن کا ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے استعفے کے مطالبے پر الیکشن کمیشن کا ردعمل سامنے آگیا۔ چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ چیف الیکشن کمشنر یا ممبران الیکشن کمیشن حکومت کے مزید پڑھیں

شفاف انتخابات کیلیے پارلیمانی کمیٹی قائم کی جائے، وزیراعظم کا اسپیکر قومی اسمبلی کو خط ‏

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سینیٹ کے موجودہ الیکشن غیرشفاف طریقے سے ہوئے، سینیٹ الیکشن میں ‏ایک بار پھر ووٹ کی خریدو فروخت کا معاملہ سامنے آیا۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم مزید پڑھیں

راولپنڈی: فیض آباد میٹرو اسٹیشن بند کر دیا گیا

راولپنڈی میں فیض آباد میٹرو بس اسٹیشن کو بند کردیا گیا ہے۔ ترجمان میٹرو بس سروس کا کہنا ہے کہ فیض آباد کے علاوہ باقی تمام میٹرو بس اسٹیشنز آپریشنل ہیں۔ خیال رہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 23مارچ مزید پڑھیں