سعودی شہریوں کے لئے امریکی ویزا کے حوالے سے بڑی خوشخبری!

ریاض: سعودی عرب میں موجود امریکی سفارت خانے اور قونصلیٹ نے معمول کی ویزا سروس بحال کردی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی دارالحکومت ریاض میں امریکی سفارت خانے جبکہ جدہ اور ظہران میں امریکی قونصلیٹ نے نان مزید پڑھیں

عالمی سطح پر فضائی سفر کی بحالی کے لیے حل نکل آیا

فضائی نقل وحمل کی عالمی تنظیم (ایاٹا) کے ڈپٹی چیئرمین محمد البکری نے کہا ہے کہ بین الاقوامی سطح پر فضائی سفر کی بحالی کے لیے انٹرنیشنل کورونا ڈیجیٹل پاسپورٹ مناسب حل ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

’پنجاب میں نیا تعلیمی سال کب شروع ہوگا؟ محکمہ تعلیم نے اعلان کر دیا‘

لاہور: پنجاب میں نیا تعلیمی سال یکم اگست سے شروع ہوگا۔ صوبائی محکمہ تعلیم نے نئے سال کے آغاز سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا جس کے مطابق تعلیمی سال 31 مارچ 2022 تک جاری رہے گا۔ خیال رہے کہ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں نالے کی صفائی کے دوران بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد!

گوجرانوالہ۔کھیالی گندانالہ سے صفائی کے دوران بارودی مواد ملنے کی اطلاع۔ اطلاع پہ پولیس کی دوڑیں ٹریفک کو روک کر بی ڈی ایس والوں کو طلب کرلیاگیا۔ بی ڈی ایس ٹیم نے چیک کرکے مارٹرگولہ ناکارہ قراردےدیا۔پولیس ۔کھیالی روڈ کوٹریفک مزید پڑھیں

بلین ٹری سونامی منصوبے کی اب سیٹیلائٹ کے ذریعے مانیٹرنگ ہوگی

اسلام آباد: وزارت موسمیاتی تبدیلی اور سپارکو کے مابین مانیٹرنگ کا معاہدہ طے پاگیا جس کے مطابق 10 بلین ٹری سونامی کے منصوبے کی سیٹیلائٹ کے ذریعے مانیٹرنگ ہوگی۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم کا مزید پڑھیں

ٹرمپ نے 2024 کے صدارتی الیکشن لڑنے کا اشارہ دیدیا.

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2024 کا صدارتی الیکشن لڑنے کا اشارہ دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کنزرویٹو پولیٹیکل ایکشن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ نومبر میں ہونے والے امریکی صدارتی مزید پڑھیں