وزیراعظم کا بڑا دعویٰ؛رواں ہفتے کراچی ٹرانسفرمیشن پلان کو حتمی شکل دے دی جائے گی

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےعوام کی مشکلات پر آنکھیں بند نہیں کر سکتے۔ تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے رواں ہفتے “کراچی ٹرانسفارمیشن پلان” کو حتمی شکل دی جائے۔ وزیرِاعظم عمران خان کی زیرصدارت کراچی ٹرانسفارمیشن پلان” پر اجلاس مزید پڑھیں

دشمن کے عزائم ناکام بنانے کیلئے ہمیں پرعزم اور چوکنا رہنا ہوگا، آرمی چیف

پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دشمن کے عزائم ناکام بنانے کیلئے ہمیں پرعزم اور چوکنا رہنا ہوگا۔ دشمن قوتیں آپریشن ردالفساد سے حاصل فوائد ضائع کرنا چاہتی ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ مزید پڑھیں

سانحہ کرائسٹ چرچ کے دہشتگرد برینٹن کو سزا سنانے کی حتمی کارروائی، مکمل تفصیلات جان لیں

سانحہ کرائسٹ چرچ کے دہشتگرد برینٹن کو سزاسنانے کیلئے سماعت کا آغاز ہو گیا، نیوزی لینڈ کی عدالت میں متاثرین نے بیانات قلمبند کروائے۔ پولیس کے مطابق حملہ آور تیسری مسجد میں بھی فائرنگ اور آتشزدگی کا منصوبہ رکھتا تھا۔ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے خود ساختہ دعوؤں کی کوئی بنیاد نہیں، دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے خود ساختہ دعوؤں کی کوئی بنیاد نہیں، پاک چین وزرائے خارجہ سٹریٹیجک ڈائیلاگ اعلامیے پر بھارتی وزارت خارجہ کے بیان کو مسترد کرتے ہیں۔ تفصیل کے مطابق پاکستان مزید پڑھیں

پاکستان اور ایران کا چہابہار اور گوادر کی بندرگاہوں کو باہم منسلک کرنے پر زور

پاکستان اور ایران کے سفارتکاروں اور خارجہ پالیسی کے ماہرین نے دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لئے چہابہار اور گوادر کی بندرگاہوں کو باہم منسلک کرنے پر زور دیا ہے۔ سرکاری میڈیا کے مطابق کورونا مزید پڑھیں

افغان طالبان کے وفد کا دورہ پاکستان، ترجمان دفتر خارجہ نے تصدیق کر دی

ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چودھری کی جانب سے جاری ہونے بیان میں کہا گیا ہے کہ وزارت خارجہ کی دعوت پر افغان طالبان کا وفد پاکستان کے دورے پر آ رہا ہے۔ افغان طالبان کے سیاسی دفتر کا وفد مزید پڑھیں

نیب کا سابق وزیراعظم نواز شریف اور سلمان شہباز کو پاکستان لانے کا فیصلہ

قومی احتساب بیورو نے نواز شریف اور سلمان شہباز کو پاکستان لانے کا فیصلہ کرلیا۔ سابق وزیراعظم کو توشہ خانہ ریفرنس میں اشتہاری قرار دلوانے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔ نیب ذرائع کے مطابق العزیزیہ ریفرنس میں سزا پر مزید پڑھیں

شہباز ضمانتی، نواز شریف کو واپس لانا ان کی ذمہ داری ہے: مشیر داخلہ شہزاد اکبر

وزیراعظم عمران خان کے مشیر خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ(ن) کے قائد نواز شریف کو واپس لانا لیگی صدر شہباز شریف کی ذمہ داری ہے کیونکہ وہ ان کے ضمانتی ہیں۔ مزید پڑھیں