‘ان کے پاس جنت کا ایک چھوٹا سا ٹکڑا تھا‘، بشارالاسد کے محل میں جانیوالے شامی نوجوان نے کیا دیکھا؟

دمشق: اقتدار کا سورج غروب ہونے کے بعد بشار الاسد کو اب ملک سے فرار ہوئے کئی دن گزر چکے مگر شامیوں کی بھوک، افلاس اور ان پر ظلم کے وقت شاہانہ زندگی گزارنے والے اسد خاندان کی پیچھے چھوڑی مزید پڑھیں

’آپ نہ آئےتو کھانے کی برائی کون کریگا‘ شادی کے منفرد کارڈ نے ہلچل مچادی

کارڈ میں مہمانوں کیلئے گائیڈ لائن بھی درج ہیں جس میں لکھا گیا ہے کہ ’برائے مہربانی اپنے بچوں کو سنبھالیں، شادی کا اسٹیج ان کا کھیل کا میدان نہیں، ریسیپشن میں آئیں تو پھوپھا پھوپھی جی سے مل کر مزید پڑھیں

29 سال بعد اہلیہ سے طلاق ، کیا اے آر رحمان میوزک سے وقفہ لے رہے ہیں؟ بیٹے نے خاموشی توڑدی

عالمی شہرت یافتہ بھارتی موسیقار اے آر رحمان کے بیٹے اے آر امین نے والد کے میوزک انڈسٹری سے بریک لینے کی خبروں پر خاموشی توڑدی۔ بھارتی میڈیا پر اے آر رحمان اور سائرہ بانو کے درمیان علیحدگی کے بعد مزید پڑھیں

شاہانہ زندگی اور دولت کی ریل پیل، دنیا کے 10 امیر ترین خاندان کونسے ہیں؟

مشرق وسطیٰ کے یہ دونوں خاندان ان خطوں پر حکمرانی کر رہے ہیں جو وقت گزرنے کے ساتھ عالمی سطح پر بہت زیادہ اہمیت اختیار کر رہے ہیں۔ فرانس کے Hermès خاندان کے حصے میں چوتھا نمبر آیا جو 170.6 مزید پڑھیں

‘تین ہفتوں میں رنگ گورا نہیں ہوا،’ صارف کی شکایت پر کمپنی کو 15 لاکھ جرمانہ

بھارت میں ایک صارف کی شکایت پر عدالت نے رنگ گورا کرنے والی کریم کی کمپنی پر 15 لاکھ روپے جرمانہ کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی سے تعلق رکھنے والے جین نکھل نے 2013 میں شاہ رخ خان مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ کے 14 سالہ بیٹے کی لاش کھیتوں سے برآمد، منشیات لینے کا انکشاف

بھارت کی ٹی وی اداکارہ سپنا سنگھ کے 14سالہ بیٹے کی کھیتوں سے لاش برآمد ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آٹھویں جماعت کا طالب علم ساگر اپنے ماموں اوم پرکاش کے ساتھ بریلی میں رہائش پذیر تھا جہاں اتوار مزید پڑھیں

بھارت پی سی بی فارمولے کے تحت چیمپئنز ٹرافی کھیلنے پر راضی ہوگیا، بھارتی میڈیا کا نیا دعویٰ

بھارتی میڈیا نے نیا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی سی سی آئی فیوژن فارمولے کے تحت آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کھیلنے پر رضامند ہو گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ بھارتی بورڈ مزید پڑھیں

شام کے مختلف علاقوں میں خوراک کی قلت، روٹی کی قیمت میں 900 فیصد اضافہ

شام میں بشارالاسد حکومت کے خاتمے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال سے بڑے شہروں میں خوراک کی قلت ہے اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں بھی کئی گنا اضافہ ہوگیا ہے۔ اقوام متحدہ کے انسانی امور کے ادارے کے مزید پڑھیں

مصنوعی ذہانت سے ہاتھیوں کی جان کیسے بچائی گئی؟

بھارتی ریاست اڑیسہ میں مصنوعی ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے ہاتھیوں کی زندگیوں کو بچا لیا گیا۔ ضلع سندر گڑھ کے جنگلات میں ایک بچے سمیت 3 ہاتھیوں کو ٹرین کے خوفناک حادثے سے بچانے کیلئے محکمہ جنگلات نے مصنوعی مزید پڑھیں

شوہر کا قرض اتارنے کیلئے ماں نے ایک ماہ کے نومولود کو بیچ دیا

بھارت میں سنگدل ماں نے شوہر کا قرض اتارنے کے لیے نومولود کو بیچ دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کرناٹکا کے علاقے رام نگر میں ایک بیوی نے شوہر کا قرضہ اتارنے کیلئے ایک ماہ کے نومولود کو بیچ مزید پڑھیں