اگر بھارت نے کوئی حماقت کی تو جواب کا منتظر رہے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان جنگی جنون میں مبتلا نہیں ہونا چاہتا تاہم بھارت جعلی فلیگ آپریشن کی منصوبہ بندی کر رہا ہے، اس نے مہم جوئی کی تو فروری کی طرح منہ توڑ جواب مزید پڑھیں

چین میں پھنسے طلبہ کی واپسی، حکومت کا رعایتی قیمت پر ائیر ٹکٹس دینے کا اعلان

چین میں پھنسے طلبہ کی واپسی سے متعلق حکومت نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے انھیں رعایتی قیمت پر ائیر ٹکٹس دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں وزارت اوورسیز نے پی آئی اے اور وزارت مزید پڑھیں

دنیا کی سب سے بڑی گیم، کبھی مثبت کبھی منفی، تحریر: ثناء آغا خان

دنیا پرراج کرنے والی اشرافیہ یاعالمی اسٹیبلشمنٹ کے چندطاقتورافراد اپنے دنیاوی مفادات کیلئے انسان کے جذبات واحساسات سے کھیلتے ہیں اور کھیلتے ہوئے اس کی بیش قیمت زندگی تک کوبھی داﺅپرلگانے سے گریز نہیں کرتے۔دنیا میں بہت کچھ مصنوعی ہے مزید پڑھیں

عوام کو بھوک سے بھی بچانا ہے, لاک ڈاؤن آہستہ آہستہ کھول رہے ہیں : عمران خان

اسلام آباد (خصوصی نیوز رپورٹر،اے پی پی، آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے بعض شرائط کیساتھ لاک ڈاؤن کو آہستہ آہستہ کھول رہے ہیں کیونکہ ہمیں اپنے عوام کو کورونا سے بھی بچانا ہے اور بیروزگاری اور بھوک مزید پڑھیں

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں دراندازی سے متعلق بھارتی الزام مسترد کردیا

ترجمان دفتر خارجہ نے مقبوضہ کشمیر میں دراندازی سے متعلق بھارتی الزام مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انڈین فورسز اپنی ناکامیاں پاکستان کے سر نہ تھوپیں۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کی جانب سے جاری اہم بیان میں کہا مزید پڑھیں

ہماری” موج” ہماری” فوج “سے ہے، تحریر: محمد ناصر اقبال خان

عہدحاضر میں اچھا ہمسایہ ملنا ایک نعمت اوراس کادم غنیمت ہے۔جہاں عداوت ہو وہاں سے ہجرت کرکے انسان اپنا پڑوسی بدل سکتاہے مگرکوئی ریاست اپنا ہمسایہ تبدیل نہیں کرسکتی لیکن سنجید گی سے مسلسل کوشش کرتے ہوئے دشمنی دوستی میں مزید پڑھیں

صدارتی الیکشن میں مجھے ہروانے کیلئے چین نے کورونا وائرس پھیلایا: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین نے نومبر میں ہونے والے صدارتی الیکشن میں ہروانے کے لیے کورونا وائرس پھیلایا۔ عالمی خبر رساں ادارے کو دیئے گئے انٹرویو میں ایک بار پھر چین مزید پڑھیں

حرمین شریفین کو جلد دوبارہ نمازیوں کیلئے کھول دیا جائے گا: شیخ عبدالرحمن السدیس

مسجدالحرام اور مسجد نبوی کے امور کے سربراہ شیخ عبدالرحمن السدیس کا کہنا ہے کہ حرمین شریفین کو جلد دوبارہ نمازیوں کے لیے کھول دیا جائے گا۔ شیخ عبدالرحمن السدیس کاکہنا ہےکہ تھوڑے دن کی بات ہے امت پر غم مزید پڑھیں

بھارت جارحیت سے باز نہ آیا، ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ، خاتون شہید، بچی زخمی

بھارتی فوج نے ایک بار پھر بین الاقوامی قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی کرتے ہوئے لائن آف کنٹرول کی شہری آبادی کو نشانہ بنایا ہے، بلا اشتعال فائرنگ سے ایک خاتون شہید اور آٹھ سالہ بچی زخمی ہو گئی۔ مزید پڑھیں