مالدیپ کے صدر پر کالا جادو کرنے کے الزام میں 2 وزراء سمیت 4 افراد گرفتار

مالے: مالدیپ کے صدر محمد موعزو پر کالا جادو کرنے کے الزام میں 2 وزراء سمیت 4 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق گرفتار وزراء میں وزیر ماحولیات فاطمہ شمناز سلیم اور ان کے سابق شوہر مزید پڑھیں

امریکا کی نائب صدر کاملا ہیرس پاکستانی امریکنز کی مہمان

امریکی تاریخ میں پہلی بار امریکا کا کوئی بھی نائب صدر پاکستانی امریکن کے گھر سیاسی تقریب میں شرکت کیلئے آیا ہے۔ امریکی نائب صدر کاملا ہیرس پاکستانی امریکن ڈیموکریٹ لیڈر اور امریکی کمیشن برائے عالمی آزادی کے رکن ڈاکٹر مزید پڑھیں

امریکی شہری کی زوردار چھینک سے آنتیں باہر آگئیں، ڈاکٹرز بھی پریشان

امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک شخص کی زوردار چھینک کے نتیجے میں اس کی آنتیں باہر آگئیں۔ امریکن جرنل آف میڈیکل کیس رپورٹس میں شائع تحقیق کے مطابق 63 سالہ شخص کو پروسٹیٹ کینسر تھا جس کیلئے ڈاکٹروں نے امریکی مزید پڑھیں

ہرنائی کے علاقے شعبان سے اغوا 10 افراد میں سے 3 کو چھوڑ دیا گیا

ہرنائی کے علاقے شعبان سے اغوا 14 افراد میں سے مزید 3 کو چھوڑ دیا گیا۔ لیویزکنٹرول روم کے مطابق اغواکاروں نے7 روزبعد ازخود 10 میں سے 3 افرادکو چھوڑ دیا جس کے بعد تینوں افرادکوکوئٹہ پہنچادیاگیا۔ دوسری جانب شعبان مزید پڑھیں

پہاڑی علاقے میں 10 دن تک گمشدہ رہنے والے شخص نے زیادہ پانی پی کر اپنی زندگی بچالی

ایک شخص پہاڑی علاقے میں راستہ بھول کر 10 دن تک بھٹکتا رہا اور اپنی بقا کے لیے زیادہ مقدار میں پانی پیتا رہا۔ یہ واقعہ امریکا میں پیش آیا۔ 34 سالہ لوکاس میککلش امریکی ریاست کیلیفورنیا کی سانتا کروز مزید پڑھیں

جنوبی کوریا میں بیٹری پلانٹ میں آتشزدگی سے 22 افراد ہلاک

جنوبی کوریا میں بیٹری پلانٹ میں آگ لگنے سے 22 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بیٹریاں بنانے والی اریسیل کمپنی کے پلانٹ کے گودام میں رکھے لیتھیم بیٹری کے سیلز کے مزید پڑھیں