کورونا وائرس: برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی طبیعت سنبھلنے لگی

کورونا وائرس کی بیماری میں مبتلا برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن کی طبیعت سنبھلنے لگی۔ برطانیہ میں وزیر اعظم کے دفتر ڈاؤننگ سٹریم کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم بورس جانسن کی حالت سنبھل گئی ہے۔ کورونا وائرس کی علامات مزید پڑھیں

مشکل حالات سے انشاءاللہ ایک قوم بن کر نکلیں گے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال کا بھرپور جائزہ لیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ انشاء اللہ ان حالات سے ایک قوم بن مزید پڑھیں

ترکی میں پھنسے 194 پاکستانی پی آئی اے کی خصوصی پرواز سے وطن پہنچ گئے

قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کی خصوصی پرواز 194 پاکستانیوں کو لے کر استنبول سے اسلام آباد پہنچ گئی۔ لاک ڈاؤن اور انٹرنیشنل فلائٹس بندش کے باعث 194 پاکستانی استنبول میں پھنسے ہوئے تھے۔ پی آئی اے کی خصوصی پرواز مزید پڑھیں

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کو رونا کی موثر روک تھام کیلئے قریبی تعاون پر متفق

پاکستان اور متحدہ عرب امارات نے کوروناوائرس کی موثر روک تھام کیلئے قریبی تعاون اور اس حوالے سے بہترین اقدامات کے تبادلے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ اتفاق رائے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور ان کے متحدہ عرب امارات مزید پڑھیں

جوہری ہتھیاروں سے لیس امریکی بیڑے سے اہلکاروں کو نکالنے کا کام شروع، 93 افراد میں کورونا کی تصدیق

امریکی بحریہ جوہری ہتھیاروں سے لیس ‘روزویلٹ’ نامی بحری بیڑے سے ہزاروں اہلکاروں کو نکالنا کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ جبکہ 93 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق مزید پڑھیں

کورونا وائرس کو شکست دینے والے شہری یحییٰ جعفری نے پلازمہ عطیہ کر دیا، اہم تفصیلات جان لیں

کرونا وائرس کا شکار ہوئے پہلے مریض یحییٰ جعفری نے صحت یاب ہو کر پلازمہ چلڈرن ہسپتال کو عطیہ کر دیا ہے۔ اس سے مہلک وائرس کا شکار دیگر مریضوں کا علاج کیا جا سکے گا۔ تفصیل کے مطابق پاکستان مزید پڑھیں

قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، سی پیک منصوبوں پر کام اور تعمیراتی فیکٹریاں کھولنے کا فیصلہ، مزید جان لیں

وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت ہونے والے قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبوں پر کام کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کورونا مزید پڑھیں

بھارت میں کورونا کا خوف، رشتے داروں کا انکار، ہندو کی میت کو کندھا دینے مسلمان آ گئے

بھارت میں ایک ہندو کا انتقال ہوا تو کورونا وائرس کے خوف کے باعث میت کو رشتے داروں نے کندھے دینے سے انکار کر دیا تو مسلمان آگے آ گئے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں 21 دن کا لاک ڈاؤن مزید پڑھیں

کرونا سے نمٹنے کیلئے چین سے امدادی سامان کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی، تفصیلات جان لیں

کرونا سے نمٹنے کیلئے چین سے امدادی سامان پاکستان پہنچ گیا، 15وینٹی لیٹر، این 95ماسک، میڈیکل کی دوسری اشیا شامل ہیں، چیئرمین این ڈی ایم کا کہنا ہے مشکل گھڑی میں ساتھ دینے پر چین کے شکر گزار ہیں۔ کرونا مزید پڑھیں