سی پیک: مغربی روٹ پر طویل شاہراہوں کی تعمیر کے کام میں تیزی لانے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاک چین مشترکہ ورکنگ گروپ نے سی پیک منصوبے کے دوسرے مرحلے میں مغربی روٹ پر1270 کلو میٹر طویل شاہراہوں کی تعمیر کے کام میں تیزی لانے کا فیصلہ کر لیا۔ نیوز کے مطابق پاک چین اقتصادی راہداری مزید پڑھیں

خطے میں کشیدگی ختم کرنے کا مشن، وزیراعظم عمران خان کل تہران روانہ ہونگے

اسلام آباد: وزیراعظم کل تہران روانہ ہونگے، ایرانی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے، سعودیہ سے کشیدگی کم کرنے پر بات چیت ہوگی، عمران خان مسئلہ کشمیر کی صورتحال سے بھی آگاہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے مزید پڑھیں

پاکستان اور انڈیا کے درمیان جنگ میں اگر ایٹمی ہتھیار استعمال ہوئے تو ’ہلاکتوں کی تعداد کروڑوں میں ہوگی‘

انڈیا اور پاکستان کے درمیان کشمیر کے تنازعے پر بڑھتی کشیدگی کے مدنظر دنیا بھر سے ماہرین اب اس نکتے پر اپنی توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں کہ اگر دونوں ایٹمی طاقتوں کے درمیان جنگ چھڑ جاتی ہے تو اس مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت ایٹمی طاقتیں، معاملات خراب ہوئے تو دنیا کو پریشانی ہوگی: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ایک مرتبہ پھر دنیا کو خبردار کرتے ہوئے باور کرایا ہے کہ پاکستان اور بھارت ایٹمی طاقتیں ہیں، اس کے خطرناک نتائج ہو سکتے ہیں، معاملات خراب ہوئے تو دنیا کے لیے پریشانی ہوگی۔ مزید پڑھیں

امریکا اور طالبان کے درمیان مذاکرات کے مثبت نتائج کیلئے پرامید ہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان، امریکا اور طالبان کے درمیان مذاکرات کے مثبت نتائج کے لیے پرامید ہے۔ دورہ پاکستان کے دوران افغان طالبان نے مذاکرات کی بحالی پر اتفاق کر لیا ہے۔ ہفتہ وار مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان اور افغان طالبان کی ملاقات، امن مذاکرات کی بحالی پر تبادلہ خیال، تفصیلات جان لیں

اسلام آباد: پاکستان کے دورے پر آئے افغان طالبان کے وفد نے وزیراعظم عمران خان سے اہم ملاقات کی جس میں امریکا کے ساتھ امن مذاکرات کی بحالی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دفتر خارجہ میں ہونے والے مذاکرات میں مزید پڑھیں

پاکستان کے لیے بڑی خوشخبری، اہم سنگ میل عبور، گوادر بندرگاہ مکمل فعال

اسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے تجارت کے فروغ میں اہم سنگ میل عبور کر لیا۔ گودار بندرگاہ تجارت کے لیے مکمل فعال کر دی گئی۔ پاکستان نے گوادر پورٹ سے تجارت کے لیے علاقائی ممالک کو گرین سگنل دیدیا مزید پڑھیں

امریکی کانگریس میں مسئلہ کشمیر 22 اکتوبر کو زیر بحث لایا جائے گا

واشنگٹن: پاکستانی سفارتی کوششوں کے باعث امریکی کانگریس کی جنوبی ایشیا سے متعلق سب کمیٹی میں 22 اکتوبر کو مسئلہ کشمیر زیر بحث لایا جائے گا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کانگریس کی ذیلی کمیٹی برائے ایشیا کے چیئرمین بریڈ مزید پڑھیں

افغان امن عمل کیلئے پاکستان کی کوششیں تیز، طالبان وفد آج اسلام آباد پہنچے گا، تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق طالبان کے سیاسی کمیشن کو دوحہ میں دورے کی دعوت دی گئی تھی۔ دورے سے امریکا طالبان مذاکرات پر پیشرفت کا جائزہ لینے کا موقع ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق افغان امن عمل مزید پڑھیں