گوجرانوالہ: میرج ہالز ایسوسی ایشن کی پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی

میرج ہالز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پاک فوج سے اظہار یکجہتی اور بھارتی جارحیت کے خلاف ریلی نکالی گئی جس کی قیادت صدر سرفراز بسرا نے کی، ریلی سیشن کورٹ سے شرو ع ہوکر ڈی سی آفس تک اختتام مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: تجاوزات کیخلاف آپریشن ،سامان ضبط،42دکانوں کونوٹس وجرمانہ

میونسپل کارپوریشن کے سپرٹینڈنٹ ریگولیشن شہزاد کھوکھر نے تجاوزات کے خلاف کریک ڈاؤن میں 18تجاوزات کو ہٹاکر سامان ضبط کرلیا جبکہ 42 دکانوں کو نوٹس اور36 ہزار روپے جرمانہ کردیا۔ ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر میونسپل کارپوریشن کے عملہ نے مزید پڑھیں

بھارت کا سب سے جدید ایس یو 30 جنگی طیارہ مار گرانے والے ہیرو سکورڈن لیڈر کے بارے میں جان لیں

پاک فضائیہ کے ہاتھوں بھارت کا سب سے جدید ایس یو 30 جنگی طیارہ مار گرائے جانے کا دعوی، انصار عباسی کا ٹوئٹ سامنے آیا ہے جس کے مطابق پاک فضائیہ کے اسکواڈرن لیڈر حسن صدیقی نے بھارتی مگ طیارے مزید پڑھیں

بھارت کی سمندری محاذ پر بھی ناکامی، پاک بحریہ نے بھارتی آبدوز کا سراغ لگا کر بھگا دیا

کراچی: بھارت کو سمندری محاذ پر بھی ناکامی کا سامنا کرنا پڑا، نیلے پانیوں کی محافظ پاک بحریہ نے بھارتی آبدوز کو پاکستان کی حدود میں داخل ہونے سے روک دیا۔ ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے امن کے قیام مزید پڑھیں

ابھی نندن سے پہلے کس گرفتار پائلٹ کو واپس بھارت بھیجا گیا تھا؟ مکمل تفصیلات جان لیں

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں کہا کہ ہم کل بھارتی پائلٹ کو رہا کر رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں ایک موقع ملا کہ ہم مزید پڑھیں

انتظامات مکمل: ابھی نندن کو کچھ دیر بعد انڈین حکام کے حوالے کیا جائیگا

کشیدگی ختم کرنے کیلئے پاکستان نے پہل کر دی، گرفتار پائلٹ کو رہا کرنے کے لئے انتظامات مکمل کر لئے گئے، ابھی نندن کو کچھ دیر بعد واہگہ بارڈر پر انڈین حکام کے حوالے کیا جائے گا، بھارتی ایئر اتاثی مزید پڑھیں

سنی تحریک اور، خاکسار تحریک سمیت مختلف جماعتیں آج فوج سے یکجہتی اور بھارت مردہ بادریلیاں نکالے گی

سنی تحریک کے مرکزی ر ہنما شاداب رضا نقشبندی،صاحبزادہ پیر محمد داؤد رضوی،علامہ خالد حسن مجددی و دیگر نے کہا ہے کہ آج ملک گیر بھارت مردہ بادریلیاں نکالی جائیں گی۔ پاکستان کے ایک ایک انچ کی حفاظت کیلئے کسی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں پی ٹی آئی سپورٹس اینڈ کلچر ونگ کی فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی

تحریک انصاف سپورٹس اینڈ کلچر ونگ کے زیر اہتمام بھارتی جارحیت اور پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالی گئی جس کی قیادت ضلعی صدر سپورٹس اینڈ کلچر ملک ندیم احمد نے کی ، شرکا نے ہاتھوں میں بینرز مزید پڑھیں