شادی کی تقریب میں دُلہن حرکت قلب بند ہونے سے چل بسی

مصر میں شادی کے دن سفید عروسی لباس پہنی دلہن حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئی۔ العربیہ اردو کی ایک رپورٹ کے مطابق افسوسناک واقعہ مصرکی جنوبی گورنری المنیا میں واقع بنی مزار سینٹر میں پیش آیا۔ رپورٹ میں مزید پڑھیں

بھارت: اترا کھنڈ کے جنگلات میں آتشزدگی سے محکمہ جنگلات کے 4 اہلکار ہلاک

بھارتی ریاست اتراکھنڈ کے جنگلات میں لگنے والی آگ سے محکمہ جنگلات کے 4 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اتراکھنڈ کے الموڑہ ضلع میں بنسر وائلڈ لائف سینکچری میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا، آگ بجھانے میں مزید پڑھیں

چین نے بنا ڈرائیور کی گاڑیاں سڑکوں پر چلانے کا سب سے بڑا تجربہ کردیا

چین نے بنا ڈرائیور کی گاڑیاں سڑکوں پر چلانے کا سب سے بڑا تجربہ کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین کے شہر ووہان کی سڑکوں پر بنا ڈرائیور کی 500 ٹیکسیاں چلائی گئی ہیں جنہیں کمپیوٹر کے ذریعہ چلایا مزید پڑھیں

دُلہے کے نشئی نکلنے پر دُلہن نے بھری تقریب میں شادی سے انکار کردیا

بھارت: دُلہے کا شادی کی تقریب میں شراب اور چرس پینا دُلہن کو بالکل پسند نہ آیا جس پر لڑکی نے شادی سے ہی انکار کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کے علاقے جے رام پور میں دُلہن نے مزید پڑھیں

ایلون مسک اپنی کمپنی ٹیسلا میں کام کرنے کیلئے کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟

ایلون مسک دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک ہیں مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ ٹیسلا کے چیف ایگزیکٹو کی حیثیت سے انہیں مستقبل قریب میں کتنا معاوضہ ملے گا؟ یقین کرنا مشکل ہوگا مگر ٹیسلا کی مزید پڑھیں

فلوریڈا میں شدید بارشیں: امریکا، آئرلینڈ میچ منسوخ ہونے پر پاکستان ورلڈکپ سے باہر ہوجائیگا

امریکی ریاست فلوریڈا میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال ہے جس کی وجہ سے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے شیڈول میچز کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ فلوریڈا میں طوفان کے سبب پاکستان کا مشن ورلڈ مزید پڑھیں

300 کروڑ کی جائیداد ہتھیانے کیلئے سرکاری خاتون افسر نے سسر کو قتل کروا دیا

بھارت میں لالچی بہو نے 300 کروڑ روپے کی جائیداد کیلئے سسر کو قتل کروا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہارشٹرا کے شہر ناگپور کی رہائشی پلاننگ ڈپارٹمنٹ کی اسسٹنٹ ڈائریکٹر ارچنا منیش نے خاندانی جائیداد ہتھیانے کیلئے 82 مزید پڑھیں

آن لائن منگوائی گئی آئسکریم سے انسانی انگلی برآمد

بھارت میں آن لائن منگوائی گئی آئس کریم کون سے انسانی انگلی ناخن سمیت نکل آئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق حیران کن واقعہ ممبئی کے علاقے مالاد میں پیش آیا جہاں 26 سالہ ایم بی بی ایس ڈاکٹر برینڈن مزید پڑھیں