شیخوپورہ ،گوجرانوالہ روڈ نہ بن سکی ،مسافر خوار، علاقہ مکین مسلسل دھول اڑنے سے بیمار ہونے لگے

سالوں بیت گئے سیاستدانوں کے عوام کے ساتھ کیے وعدے ، معاہدے ٹوٹ گئے لیکن شیخوپورہ تا گوجرانوالہ روڈ کی تعمیر شروع نہ ہو سکی عوام کا کوئی پرسان حال نہیں سڑک کنارے رہنے والے لوگ دھول اُڑنے سے سانس مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: ڈی سی اورسی پی اوکا سبزی و فروٹ منڈی کھیالی کا دورہ، دونوں افسران نے قیمتوں کا معائنہ کیا

ڈپٹی کمشنر نائلہ باقر اور سی پی او ڈاکٹر معین مسعود نے سبزی و فروٹ منڈی کھیالی کا دورہ کیااور پھلوں اور سبزیوں کی نیلامی کا جائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر اور سی پی او نے لیموں ، تربوز، خربوزہ ، مزید پڑھیں

نیا صوبہ ملتان، بہاولپور، ڈیر غازی خان پر مشتمل ہوگا:شاہ محمود قریشی

وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کے لئے دو تہائی اکثریت کی ضرورت ہے ، آئین کے آرٹیکل 51 میں ترمیم سے جنوبی پنجاب صوبہ وجود میں آئے گا جو ملتان، بہاولپور اور ڈیرہ مزید پڑھیں

گوجرانولہ ۔کینٹ کے علاقے میں منشیات کی خریدو فروخت

گوجرانوالہ تھانہ کینٹ کے علاقہ پیروشہید میں سر عام منشیات فروخت کی جانے لگی گوجرانوالہ:منشیات فروخت کرنے کی موبائل فوٹیج ڈان نیوز کو موصول گوجرانوالہ فوٹیج میں منشیات فروش کو گلی میں بیٹھ کر منشیات فروخت کرتے صاف دیکھا جا مزید پڑھیں

پاکستانی لڑکیوں کی اسمگلنگ: چینی باشندوں سمیت مزید 14 افراد گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے انسداد اسمگلنگ سیل نے کارروائی کرتے ہوئے پاکستان لڑکیوں کو جھانسہ دے کر شادی کرنے والے چینی گروہ کے مزید 14 افراد کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

چائینز مردوں کا پاکستانی خواتین سے شادی کرنے کا معاملہ گوجرانولہ کے علاقے فتومنڈ کی رہاشی لڑکی چائینز شوہر کے تشدد سے تنگ آکر پاکستان واپس آ گئی

گوجرانولہ کے علاقے فتومنڈکی رہائشی ربعیہ نے انکشاف کیاکہ اس نےژانگ شوچن سے یکم جنوری کو شادی اسلام آباد فیصل مسجد میں کی تھی شادی سے تین ہفتے بعد چائینہ چلی گئ تھی چائینہ پہنچنے پر انکشاف ہوا کہ شوہر مزید پڑھیں

محبت نے سرحدیں مٹا دیں، گوجرانوالہ کے نوجوان کے عشق میں بھارتی خاتون نے اسلام قبول کرکے شادی کرلی، تفصیلات جان لیں

سوشل میڈیا پر دوستی کرنے والی بھارتی خاتون پاکستانی نوجوان سلمان کی محبت میں گرفتار ہو کر نوجوان کے آبائی شہر گوجرانوالہ پہنچ گئیں ، بھارتی خاتون نے اسلام قبول کرنے کے بعد سلمان سے شادی کر لی ہے ، مزید پڑھیں