سرد موسم میں موٹاپے سے کیسے نجات حاصل کرسکتے ہیں؟ جان لیں اور عمل کریں

کیا آپ اپنے بڑھتے ہوئے جسمانی وزن سے پریشان ہے ؟ تو اس سرد موسم میں کچھ دیر بغیر گرم ملبوسات کے گھومنے کو عادت بنالیں۔ یہ دعویٰ ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آیا ہے۔ سوئٹزرلینڈ میں ہونے والی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: گلیوں میں کوڑا پھینکنے والوں کے خلاف کارروائی کا بڑا فیصلہ، سزا کیسے ملے گی؟ ابھی جان لیں

گلی کوچوں میں کوڑا پھینکنے والوں کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ ۔تفصیلات کے مطابق لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے اسسٹنٹ منیجرز کو درجہ اول مجسٹریٹ کے اختیارسونپے گئے ہیں جوکہ گلی محلوں، شاہراہوں، چوک چوراہوں پر کوڑا پھینکنے والوں کیخلاف مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: کرتار پور راہدری امن کی شمع ثابت ہو سکتی ہے، حامد ناصر چٹھہ

سابق سپیکر قومی اسمبلی حامد ناصر چٹھہ نے میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرتار پور راہدری دونوں ملکوں کے لئے امن کی شمع ثابت ہو سکتی ہے دونوں ملکوں کے عوام بھی آپس میں اچھے تعلقات چاہتے ہیں مزید پڑھیں

سانحہ اے پی ایس: ملک بھر میں دعائیہ تقاریب، یادگار شہدا پر فاتحہ خوانی

سانحہ اے پی ایس کی برسی کے موقع پر آج ملک بھر میں دعائیہ تقاریب، تعزیتی سیمینار کا انعقاد جاری ہے۔ یادگار شہدا پر عام شہریوں سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد فاتحہ خوانی کر رہے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: دو روز قبل کھیتوں سے ملنے والی نعش، خاتون کون تھی اور کس نے قتل کیا؟ جان لیں

دو روز قبل وزیر آباد میں پیر مٹھا قبرستان کے قریب کھیتوں سے کالے رنگ کے عبایا میں ملبوس ایک خاتون کی نعش برآمد ہوئی جسے بے دردی سے چھریاں مار کرقتل کیا گیا تھا۔ پینتالیس سالہ خاتون کی شناخت مزید پڑھیں

مثل ریاست مدینہ،کیا ہم تیار ہیں؟ تحریر: شیخ محمد موسیٰ

گزشتہ روز ایک ٹی وی چینل پر سابق حکومت کے ایک رہنما سیاسی گفتگو کر رہے تھے۔ گفتگو کیا تھی موجودہ وزیر اعظم عمران خان پر سخت تنقید کے نشتر برسارہے تھے۔۔ ان کے مطابق پاکستان میں مدینہ جیسی ریاست مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: اب ہر شادی پر ایف بی آر کی نظر ہوگی، خفیہ ادارے بھی مدد کریں گے، وجہ جان لیں

شادیوں کا سیزن شروع ہوتے ہی دولت کی نمودونمائش کرنیوالوں کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا گیا جبکہ شادی ،سالگرہ اوردیگر تقریبات پربھاری رقوم خرچ کرنے والوں کی فہرست تیاری کیلئے خفیہ اداروں نے کام شروع کردیا ایف بی آر مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: نواحی علاقوں میں سوئی گیس کے عملے کی مبینہ لوٹ مار کا سلسلہ جاری

سوئی گیس کنکشن کیلئے گڑھاکھدائی کا 3ہزار ریٹ مقرر کر دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق موضع گڑھی گوندل اورگردونواح میں سوئی گیس کے نئے کنکشن لگانے کاسلسلہ جاری ہے۔ صارفین کے مطابق سوئی گیس کاعملہ دیہاڑی داروں کے ساتھ مل مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: سگریٹ پر گناہ ٹیکس کے بعد میک اپ پر دھوکہ ٹیکس عائد کرنیکا مطالبہ

شہر و ڈویژن بھر میں سگریٹ پر گناہ ٹیکس کے بعد خواتین کے میک اپ پر دھوکہ ٹیکس عائد کرنیکا مطالبہ زور پکڑ گیا ۔ سوشل میڈیا فیس بک پر منچلے نوجوانوں اورشہریوں کی طرف سے خواتین کے میک اپ مزید پڑھیں